پاکستان کی وہ سڑک جو ’دنیا کا آٹھواں عجوبہ‘ ہے
1300 کلومیٹر طویل قراقرم ہائی وے کرہ زمین پر موجود حیران کن پہاڑی چٹانوں کے درمیان سے گزرتی ہے۔ یہ کسی خواب جیسا راستہ ہے جس کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں۔ اس پہاڑی راستے پر سفر کرتے ہوئے تیز ہوا گاڑی کی کھڑکی سے اندر آ رہی تھی۔ موسم گرما کے باوجود […]
پاکستان کی وہ سڑک جو ’دنیا کا آٹھواں عجوبہ‘ ہے Read More »









