بی جے پی حیدرآباد دکن میں بھی مسلم کش فساد کرانے پر تُل گئی ہندوؤں کو دیوالی منانے سے روکنے کے لیے کانگریس کی حکومت نے اجتماعات پر پابندی لگوائی، امیت مالویہ
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے جنوبی ریاست تلنگانا میں مسلم کدش فساد کی سازش پر عمل شروع کردیا ہے۔ انتظامی نوعیت کے فیصلوں کو بھی ہندوؤں کے خلاف قرار دے کر عوام کے جذبات بھڑکانے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔ تلنگانا کے دارالحکومت حیدر آباد (دکن) میں پولیس نے ایک ماہ […]









