شادی کے 35 سال بعد فردوس جمال سے اہلیہ نے خلع لے لی، بیٹے کا انکشاف ’ایک عورت جب 35، 40 سال گزار دے تو وہ کبھی یہ دن دیکھنا نہیں چاہتی’
پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال کے بیٹے نے والد کے فیملی چھوڑ دینے کے بیان کے بعد والدہ کی جانب سے خلع لئے جانے کا انکشاف کردیا ہے۔ فردوس جمال نے حال ہی میں یوٹیوب اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر عنبرین فاطمہ کو ایک انٹرویو دیا تھا، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ […]










