حکومت عافیہ صدیقی کیس میں وفد امریکا بھیجے گی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کر دیا
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے وفد امریکا بھیجے گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور وطن واپس لانے سے متعلق فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے سماعت […]









