ہندوستانی کھانوں کی شان، اچار، چٹنی اور مربہ
اچار، چٹنی اور مربہ۔ ان تینوں کا عجب ساتھ ہے۔ دو چٹپٹے اور ایک میٹھا پھر بھی ساتھ ہی کہلائے گا۔ ہندوستانی کھانوں میں اچار اور چٹنی کا اہم کردار ہے۔ ہر خطے میں ان کا ذائقہ مختلف ہوتا ہے۔ شکل بدل جاتی ہے، نام بدل جاتا ہے اور ذائقہ بھی۔ ہندوستان کا جنوبی حصہ […]
ہندوستانی کھانوں کی شان، اچار، چٹنی اور مربہ Read More »









