مانیٹری پالیسی کا اعلان 4 نومبر کو ہوگا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان اس وقت بنیادی شرح سود 17 اعشاریہ 5 فیصد ہے

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان 4 نومبر کو کرے گا جبکہ تجزیہ کاروں نے شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت 4 نومبر کو ہوگا، اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو صورتحال کے ساتھ بین الاقوامی […]

مانیٹری پالیسی کا اعلان 4 نومبر کو ہوگا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان اس وقت بنیادی شرح سود 17 اعشاریہ 5 فیصد ہے Read More »

امریکی ماڈل واکر بلینکو اننیا پانڈے سے رشتے میں ہیں ، تصدیق کردی اداکارہ آج اپنی 26 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

بھارتی فلم انڈسٹری کے سینیئر اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اور اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ اننیا پانڈے کے ممکنہ بوائے فرینڈ امریکی ماڈل واکر بلینکو نے اظہار محبت کر کے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ اننیا پانڈے آج 26 سال کی ہوگئی ہیں۔ اس موقع پر انہیں

امریکی ماڈل واکر بلینکو اننیا پانڈے سے رشتے میں ہیں ، تصدیق کردی اداکارہ آج اپنی 26 ویں سالگرہ منا رہی ہیں Read More »

طلاق کی خبروں پر فردوس جمال کا ردعمل سوشل میڈیا صارفین تشویش میں مبتلا

سینیئر ادا کارفردوس جمال گزشتہ کچھ عرصے سے کئی وجوہات کی بنا پر خبروں میں ہیں۔ سب سے پہلے ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کے ساتھ ان کی صلاحیتوں اور عمر کے بارے میں غیر ضروری تبصروں پر بحث جاری تھی ۔ بعد ازاں ان کے اپنے ہی بچوں حمزہ فردوس اور بازل فردوس کے

طلاق کی خبروں پر فردوس جمال کا ردعمل سوشل میڈیا صارفین تشویش میں مبتلا Read More »

انسولین اب ہر کسی کو نہیں ملے گی، نئی سخت پابندیاں عائد محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نےانسولین کی فراہمی بارے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے

— شٹر اسٹاک فوٹو   محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نےانسولین کی فراہمی بارے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے۔ تمام ہسپتالوں کے سربراہان کو نئے ایس او پیز پرعمل درآمد کے احکامات دے دیے گئے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت ہی رجسٹرڈ ذیابطیس کے مریض انسولین حاصل کر

انسولین اب ہر کسی کو نہیں ملے گی، نئی سخت پابندیاں عائد محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نےانسولین کی فراہمی بارے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے Read More »

پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بجھوادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بجھوا دیا ہے۔ واضح

پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بجھوادیا Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر راشد حفیظ، صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی اور زرتاج گل میں چالان کے نقول کی کاپیاں تقسیم کی گئیں

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردیں، سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کے لیے 8 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر راشد حفیظ، صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی اور زرتاج گل میں چالان کے نقول کی کاپیاں تقسیم کی گئیں Read More »

کراچی میں غیرملکیوں سے لوٹ مار کی تحقیقات جاری غیرملکی شہریوں نےتصاویر اور خاکوں کی مدد سے 2 ملزمان کی شناخت کرلی

کراچی میں غیرملکیوں سے لوٹ مار کی تحقیقات جاری ہے۔ متاثرہ غیرملکی شہریوں کو مشتبہ افراد کی تصاویر،خاکے دکھائے گئے۔ شہریوں نے تصاویر اور خاکوں کی مدد سے 2 ملزمان کی شناخت کرلی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان ماضی میں بھی اس

کراچی میں غیرملکیوں سے لوٹ مار کی تحقیقات جاری غیرملکی شہریوں نےتصاویر اور خاکوں کی مدد سے 2 ملزمان کی شناخت کرلی Read More »

بچوں کے لیے درست اسکول کے انتخاب کی 7 کارآمد ٹپس غلط اسکول ان کا مستقبل خراب کر سکتے ہیں

بچوں کے مستقبل کا دارومداراچھی تعلیم و تربیت پرہے اور اسکول تعلیم و تربیت کا اہم مرکز ہے۔ اس لیے یہ بہت اہم ہے کہ اسکول کا انتخاب کرتے وقت سوچ سمجھ کر فیصلہ کیاجائے۔ ہوسکتا ہے غلط اسکول اوراساتذہ کے ہاتھوں میں اپنے بچے دینے سے کہیں ان کا اپنا مستقبل نہ خراب ہوجائے۔

بچوں کے لیے درست اسکول کے انتخاب کی 7 کارآمد ٹپس غلط اسکول ان کا مستقبل خراب کر سکتے ہیں Read More »

ودیا بالن نے 6 مہینے تک آئینہ کیوں نہ دیکھا؟ ایک تمل فلم کے ڈائریکٹر نے کہہ دیا تھا کہ تم اداکارہ لگتی ہو نہ تمہیں رقص آتا ہے۔

کسی بھی فلمی دنیا میں مقدر آزمانے والوں کی اکثریت کو طنز و تشنیع اور تذلیل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جو لوگ اپنی تصویریں لے کر پروڈیوسرز کے دفاتر کے چکر لگاتے ہٰں انہیں بارہا طنزیہ ریمارکس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جب امیتابھ بچن نے بالی وڈ میں مقدر آزمانے کا فیصلہ کیا

ودیا بالن نے 6 مہینے تک آئینہ کیوں نہ دیکھا؟ ایک تمل فلم کے ڈائریکٹر نے کہہ دیا تھا کہ تم اداکارہ لگتی ہو نہ تمہیں رقص آتا ہے۔ Read More »

نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس کرنے کی درخواست دائر کردی احتساب عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 نومبرتک جواب طلب کرلیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت اسلام آباد میں زیر سماعت توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس کرنے کی درخواست دائر کردی جبکہ عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 نومبرتک جواب طلب کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے صدر مملکت

نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس کرنے کی درخواست دائر کردی احتساب عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 نومبرتک جواب طلب کرلیا Read More »

Scroll to Top