کراچی: غیرملکیوں کو مبینہ طور پر پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

فوٹو: فائل کراچی میں غیرملکیوں کو  مبینہ طور  پر  پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق مبینہ ڈکیتی کی واردات  اتوار کو  خیابان مجاہد کے قریب پیش آئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہےکہ غیر ملکیوں سے  ایک ہزار 80  ڈالر  لوٹ لیےگئے۔ پولیس حکام کے مطابق غیر ملکی  شہریوں کے  بیانات لیےہیں،کوئی […]

کراچی: غیرملکیوں کو مبینہ طور پر پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے لوٹ لیا Read More »

کراچی: اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے/ فائل فوٹو کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ اپنے منفرد اسٹائل کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں ‘لوگ

کراچی: اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا Read More »

کراچی کے اکثرعلاقوں میں پانی کی قلت بحرانی شکل اختیار کرگئی

فوٹو: فائل کراچی کے اکثر علاقوں میں پانی کی قلت بحرانی شکل اختیار کرگئی، مہنگائی کے مارے لوگ پانی خرید کر استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے۔ کراچی واٹر کارپوریشن نے بعض تکنیکی وجوہات کی بنا پر گزشتہ ہفتے چار دن کیلئے پانی بند کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن کئی دن گزرنے کے باوجود اولڈ

کراچی کے اکثرعلاقوں میں پانی کی قلت بحرانی شکل اختیار کرگئی Read More »

پنجاب میں اسموگ کی تشویشناک صورتحال پر صوبائی اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب

فوٹو: فائل اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسموگ کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے رولنگ دی کہ اسموگ کی صورتحال کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا تمام ارکان اسمبلی اس عوامی مسئلے پر اجلاس

پنجاب میں اسموگ کی تشویشناک صورتحال پر صوبائی اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب Read More »

وزیراعظم شہبازشریف 8ویں‌سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف آج 29-30 اکتوبر کو ریاض میں ہونے والے 8ویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) میں شرکت کیلئے سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہونگے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم ریاض میں 29 سے 30 اکتوبر تک سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے، کانفرنس میں انٹیلی جنس، روبوٹکس، تعلیم،

وزیراعظم شہبازشریف 8ویں‌سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے Read More »

صدر پاکستان آصف علی زرداری کو چھ ممالک کے سفیروں نے سفارتی اسناد پیش کردیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران چھ ممالک کرغز جمہوریہ، ریاست فلسطین، عوامی جمہوریہ کوریا، ازبکستان، کینیا اور جمہوریہ ترکی کے سفیروں نے اپنی سفارتی اسناد صدر آصف علی زرداری کو پیش کردیں۔ صدر پاکستان نے جمہوریہ کرغزستان کے نامزد سفیر مسٹر اوازبیک اتاخانوف، ریاست فلسطین کے نامزد سفیر

صدر پاکستان آصف علی زرداری کو چھ ممالک کے سفیروں نے سفارتی اسناد پیش کردیں Read More »

سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعہ کوقومی اسمبلی میں پیش کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ میں ججز کی تعدادمیں اضافے کیلئے بل قومی اسمبلی میں جمعہ کے دن پیش کرنے کا فیصلہ۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کی جائے گی، سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہوگی، ججز کی تعداد میں اضافے کا

سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعہ کوقومی اسمبلی میں پیش کرنے کافیصلہ Read More »

پی ٹی آئی کاباضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی کے سیاسی ونگ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے جے سی پی میں پارٹی کی

پی ٹی آئی کاباضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ Read More »

پاکستان کے لئے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت، سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی بانٹیں ویب ڈیسک

اسلام آباد : قرض رول اوورکی یقین دہانی کے بعد سعودی عرب سے دوبارہ  ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔ تفصیلات کے مطابق دوست ملک سعودی عرب سے مزید خوشخبریاں آنے لگیں، سعودی عرب سے قرض رول اوور کی یقین دہانی کے بعد ادھار تیل پر بھی بات چیت

پاکستان کے لئے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت، سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی بانٹیں ویب ڈیسک Read More »

حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم: سکول ٹیچر سے حسن نصر اللہ کی جانشینی تک

حزب اللہ نے اپنے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نعیم قاسم کو لبنانی عسکری تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ گذشتہ مہینے جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دیگر سینیئر اراکین کے ساتھ مارے گئے تھے۔ نعیم قاسم حزب اللہ کے اُن چند سینیئر رہنماؤں میں سے

حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم: سکول ٹیچر سے حسن نصر اللہ کی جانشینی تک Read More »

Scroll to Top