’تعداد میں کم لیکن بااثر‘: کینیڈا میں خالصتان حامی کتنا سیاسی اثرورسوخ رکھتے ہیں؟
’ہمیں شفٹوں سے فرصت نہیں ملتی، ہم کب خالصتان کی بات کریں گے۔‘ یہ الفاظ ہیں کینیڈا میں برامپٹن سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ ٹیکسی ڈرائیور گرجیت سنگھ کے، جو گزشتہ 4 سال سے یہاں مقیم ہیں۔ گرجیت سنگھ ان لوگوں میں سے ایک ہیں جن سے میں نے برامپٹن میں خالصتان تحریک کی […]
’تعداد میں کم لیکن بااثر‘: کینیڈا میں خالصتان حامی کتنا سیاسی اثرورسوخ رکھتے ہیں؟ Read More »







