20 برس بعد بھی ’قالین بھیا‘ کی اہلیہ کو ساس نے قبول نہ کیا
بالی وُڈ کے معروف اداکار اور ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے مشہور کرادر ’قالین بھیا‘ کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ان کی ساس یعنی پنکچ ترپاٹھی کی والدہ نے اب تک بطور بہو انہیں قبول نہیں کیا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق پنکچ ترپاٹھی نے اپنے سکول کے دور کی محبت مری دوُلا کے ساتھ شادی کی […]
20 برس بعد بھی ’قالین بھیا‘ کی اہلیہ کو ساس نے قبول نہ کیا Read More »










