انڈین طیاروں میں بم کی افواہیں، سوشل میڈیا کو ’نتیجہ خیز کارروائی‘ کا انتباہ اتوار 27 اکتوبر 2024 10:10
رواں ماہ ایئر لائنز کو جعلی بم کی سینکڑوں دھمکیوں کے بعد انڈیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ’نتیجہ خیز کارروائی‘ سے خبردار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انڈیا کی مختلف ایئرلائنز کو طیاروں کو بم دھماکے سے اُڑانے کی اب تک سینکڑوں دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں […]










