استنبول سے لاہور کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگ
میڈیکل ٹیم نے مسافر کی موت کی تصدیق کی اور ضابطے کی کارروائی کے بعد میت ائیرلائن انتظامیہ کے حوالے کی: ذرائع/ فائل فوٹو غیر ملکی ائیر لائن کی استنبول سے لاہور کی پرواز میں سوار ایک مسافر کا انتقال ہوگیا جس کے باعث پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق […]
استنبول سے لاہور کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگ Read More »









