جاپان کے پارلیمانی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی
ملک میں قبل ازوقت ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہیں کر سکی اور 15 برس میں پہلی بار جاپان کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی ایوان زیریں میں اکثریت کھو بیٹھی۔ فوٹو رائٹرز جاپان میں ہونے والے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد کی اکثریت ختم ہو گئی۔ غیر ملکی خبر […]
جاپان کے پارلیمانی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی Read More »










