ازبک پلاؤ: ’قدرتی ویاگرا‘ مگر بنانے والے کی جان ہتھیلی پر

چاول، سبزیوں، گوشت اور مسالوں کا حسین امتزاج ’پلاؤ‘ شاہراہِ ریشم کے مملک میں کافی مقبول ہے۔ مگر اسے سب سے زیادہ ازبکستان کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ یہ ملک کی قومی ڈش ہے جسے ہفتے میں کم از کم ایک بار ضرور کھایا جاتا ہے۔ یہ ہر طرح کی تقریب کا اہم جزو ہے، […]

ازبک پلاؤ: ’قدرتی ویاگرا‘ مگر بنانے والے کی جان ہتھیلی پر Read More »

بابر کی جگہ کپتان بننے والے رضوان جنھیں ایک موقعے پر لگا تھا کہ ’میرا کریئر ختم ہوچکا ہے‘

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے محمد رضوان کو ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔ اتوار کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے یہ بھی بتایا کہ سلمان علی آغا ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔ چیئرمین

بابر کی جگہ کپتان بننے والے رضوان جنھیں ایک موقعے پر لگا تھا کہ ’میرا کریئر ختم ہوچکا ہے‘ Read More »

کراچی میں معمول سے زیادہ گرم اکتوبر: ’ونٹر کی نئی کلیکشن آ گئی مگر سردی نہ آئی‘

’سردی کے پھل آ گئے، سبزی آ گئی، بازاروں میں ونٹر کی نئی کلیکشن آ گئی مگر نہ آئی تو سردی نہ آئی ۔۔۔‘ ’اللّٰہ معاف کرے کراچی نے تو لگتا ہے براہ راست جہنم سے کنکشن لیا ہوا ہے، ہائے گرمی۔‘ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ان دنوں گرمی کی شدت

کراچی میں معمول سے زیادہ گرم اکتوبر: ’ونٹر کی نئی کلیکشن آ گئی مگر سردی نہ آئی‘ Read More »

مغل بادشاہ اکبر جن کے آخری ایام اپنے ہی باغی بیٹے سے لڑتے ہوئے گزرے

ہندوستان کے شہنشاہ جلال الدین اکبر کے آخری ایام قریبی لوگوں کی موت کے سوگ میں گزرے۔ اس دوران نہ صرف ان کی والدہ حمیدہ بیگم اور دو بیٹوں نے اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں بلکہ ان کے بڑے بیٹے سلیم نے ان کے خلاف بغاوت بھی کی۔ جب اکبر کے نو رتنوں میں

مغل بادشاہ اکبر جن کے آخری ایام اپنے ہی باغی بیٹے سے لڑتے ہوئے گزرے Read More »

پاڑہ چنار کے ’محصور‘ عوام: ’ہماری آنکھوں میں الوا کی موت کے دُکھ سے زیادہ اپنی بے بسی کے آنسو تھے‘

  پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پاڑہ چنار کے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق مرکزی ہسپتال میں ادویات اور مناسب سہولیات کی عدم دستیابی اور علاقے میں کشیدگی کے باعث ایمرجنسی کی صورت میں صوبے کے بڑے ہسپتالوں تک نہ پہنچ پانے کے باعث اب تک کم

پاڑہ چنار کے ’محصور‘ عوام: ’ہماری آنکھوں میں الوا کی موت کے دُکھ سے زیادہ اپنی بے بسی کے آنسو تھے‘ Read More »

’رضوان کو سانس لینے کی بھی فرصت نہ ہو گی‘

برس ہا برس بڑے ناموں کی بے انتہا اناؤں کے گِرد چکر کاٹنے کے بعد بالآخر پی سی بی کو سمجھ آ ہی گئی کہ دایاں کان پکڑنے کے لیے بایاں ہاتھ سر کے اوپر سے گھما کر لانا ضروری نہیں۔ بالآخر پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو ’دریافت‘ کر ہی لیا۔ جیسے انگلینڈ

’رضوان کو سانس لینے کی بھی فرصت نہ ہو گی‘ Read More »

فضائی حدود کا استعمال، عراق کی اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت

عراق نے اقوام متحدہ کو احتجاجی خط تحریر کیا ہے جس میں ایران پر حملے کے لیے اسرائیل کی جانب سے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی مذمت کی گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حکومتی ترجمان باسم علوادی نے ایک بیان میں بتایا کہ عراق نے اقوام متحدہ کے سربراہ

فضائی حدود کا استعمال، عراق کی اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت Read More »

آٹھ کروڑ روپے دینے سے انکار، انڈیا میں بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں قتل  کی لرزہ خیز واردات پیش آئی ہے جہاں بیوی نے پیسوں کے لالچ میں اپنے شوہر کو اپنے ساتھی کے ساتھ  مل کر مار ڈالا اور لاش کو ٹھکانے لگانے کے لیے سرحد تک کا سفر کیا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق آٹھ اکتوبر کو پولیس کو

آٹھ کروڑ روپے دینے سے انکار، انڈیا میں بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل Read More »

فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو میں شرکت کے لیے وزیراعظم کل سعودی عرب جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف 29 سے 30 اکتوبر 2024 تک ریاض میں منعقد ہونے والے فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو  (ایف آئی آئی) کے آٹھویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ پیر کو وزارت خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزرا بھی

فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو میں شرکت کے لیے وزیراعظم کل سعودی عرب جائیں گے Read More »

Scroll to Top