ڈاکوؤں نے کیش وین لوٹ لی، مزاحمت پر کیشئر اور سیکیورٹی گارڈ قتل
اسلام آبادکے تھانہ آئی نائن کے بعد تھانہ ترنول میں بھی ڈکیتی کی واردات مسلح ملزمان نے نجی کمپنی کی کیش وین کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق مانگامنڈی کی گلیمراڈہ کے قریب ڈاکوؤں نے نجی کمپنی کی کیش وین لوٹ لی، اس دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے کیش دین کے ڈرائیور اور کیشیئر […]
ڈاکوؤں نے کیش وین لوٹ لی، مزاحمت پر کیشئر اور سیکیورٹی گارڈ قتل Read More »










