اسرائیل کو جواب دینے کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال کرینگے: ایران کا اعلان

ہمارے ردعمل کی نوعیت اسرائیل حملے کی نوعیت پر منحصر ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ/ فائل فوٹو  تہران: ایران نے اسرائیل کو حالیہ حملے کا جواب دینے کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا […]

اسرائیل کو جواب دینے کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال کرینگے: ایران کا اعلان Read More »

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہ

ایشیائی ترقیاتی بینک کا بورڈ 29 اکتوبر کو پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہ— فوٹو: وزارت خزانہ/ایکس وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیر خزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت پر اے ڈی بی کی

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہ Read More »

آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 4 سالوں کے دوران بجٹ سپورٹ کی مد میں دو ارب 75 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان ہے۔ فوٹو فائل اسلام آ باد: آئی ایم ایف سے پاکستان کو 7 ارب ڈالرز کا نیا قرض پروگرام ملنے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار

آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار Read More »

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، آج قیمت میں کمی

گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا/فوٹوفائل کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، آج قیمت میں کمی Read More »

میرا نے نادیہ خان کو 10لاکھ روپے دینے کی پیشکش کیوں کی؟ میزبان کا انکشاف

ابھی کچھ روز قبل وہ مجھے ترکی میں ملیں اور مل کر رونے لگیں، مجھے ان کا کچھ نہیں پتا ہوتا کہ وہ کب کیا کردیں: نادیہ خان__فوٹو: انسٹاگرام پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ میرا نے یوٹیوب چینل بنانے کے لیے پیسوں کی پیشکش کی

میرا نے نادیہ خان کو 10لاکھ روپے دینے کی پیشکش کیوں کی؟ میزبان کا انکشاف Read More »

محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ

محمدرضوان کو کپتان مقرر کرنے کی تجویز ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے دی: ذرائع— فوٹو:فائل وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محمد رضوان کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے محمدرضوان کو ٹی ٹوئنٹی اور

محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ Read More »

بھارت: جہازوں میں بم کی جھوٹی اطلاع کے بعد ہوٹلوں کو بھی بم سےاڑانے کی دھمکیاں ملنے لگیں

لکھنو کے 10 ہوٹلوں کو لاکھوں روپے تاوان نہ دینے پر بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئیں: فائل فوٹو بھارتی شہر لکھنو کے 10 ہوٹلوں کو ای میل کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو کے 10 ہوٹلوں

بھارت: جہازوں میں بم کی جھوٹی اطلاع کے بعد ہوٹلوں کو بھی بم سےاڑانے کی دھمکیاں ملنے لگیں Read More »

لاہور: محکمہ تعلیم کا اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کیلئے سکیورٹی اداروں کی خدمات لینےکا فیصلہ

فوٹو: فائل لاہور: محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ ( ٹی این اے) ٹیسٹ کے انعقاد کے لیے سکیورٹی اداروں کی  خدمات لینےکا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہےکہ بعض عناصر  ایجوکیٹرز کو  ڈرانے دھمکانے اور خواتین کو

لاہور: محکمہ تعلیم کا اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کیلئے سکیورٹی اداروں کی خدمات لینےکا فیصلہ Read More »

آئینی ترمیم ستائیسویں ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے: پی ٹی آئی رہنما

فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی لیگل کمیٹی کے سربراہ سلمان اکرم راجا ہیں،

آئینی ترمیم ستائیسویں ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے: پی ٹی آئی رہنما Read More »

ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 32 ویں روز میوزیکل کنسرٹ نے ماحول کو دلکش بنادیا

فوٹو: اے سی پی کراچی آرٹس کونسل کراچی میں جاری 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 32 ویں روز ملکی اور بین الاقوامی موسیقاروں کی کہکشاں ایک اسٹیج پر نظر آئی، آلات موسیقی اور دھنوں کے ساتھ تھیٹر پرفارمنس نے بھی ماحول کو مزید دلکش بنایا۔ آرٹس کونسل کراچی میں جیو اور  جنگ کے اشتراک

ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 32 ویں روز میوزیکل کنسرٹ نے ماحول کو دلکش بنادیا Read More »

Scroll to Top