پنجاب اینٹی سموگ کارروائیاں، فصلوں کی باقیات جلانے والے 17 افراد گرفتار، لاکھوں کے جرمانے

فوٹو: فائل پنجاب میں سموگ کے تدارک کیلئے کارروائیاں کرتے ہوئے محکمہ تحفظ ماحول فصلوں کی باقیات نذر آتش کرنے والے 17 افراد کو گرفتار کرکے 20 لاکھ روپے کے جرمانے کردیے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق زہریلا دھواں دینے والی 234 گاڑیوں کے چالان ہوئے، 72 بند کردی گئیں جبکہ ایسی گاڑیوں پر 5 […]

پنجاب اینٹی سموگ کارروائیاں، فصلوں کی باقیات جلانے والے 17 افراد گرفتار، لاکھوں کے جرمانے Read More »

کراچی میں آج رات مختلف سڑکیں بند کرنے کا نوٹس جاری

کراچی میں ٹریفک پولیس نے آج رات مختلف سڑکیں بند کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق تعمیراتی کام کے باعث شاہراہ فیصل سے نیشنل اسٹیڈیم جانے والا کارساز روڈ رات 1 بجے سے صبح 4 بجے تک بند ہوگا۔ ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق نرسری سے آنے والی ٹریفک کو ائیرپورٹ کی

کراچی میں آج رات مختلف سڑکیں بند کرنے کا نوٹس جاری Read More »

حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

فوٹو: فائل اسرائیلی فوج نے غزہ اور لبنان میں جھڑپوں میں مزید 6 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی فوج نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کی شب لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق مرنے والے

حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک Read More »

سوڈان: طیارے اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے

حادثے میں رکشے میں سوار 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے،فوٹو: سوڈانی میڈیا سوڈان میں طیارے اور  رکشے میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 4  افراد  ہلاک  اور  8  زخمی  ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مشرقی سوڈان کی ریاست القضارف میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ کچے رن وے پر اترنے

سوڈان: طیارے اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے Read More »

فلسطین اور لبنان کی عوام کیلئے امداد کا پہلا زمینی قافلہ اسلام آباد سے روانہ

اسلام آباد: فلسطین اور لبنان کی عوام کے لیے انسانی امداد کا  پہلا زمینی قافلہ  روانہ ہوگیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی این ڈی ایم اے نے این ایل سی کے تعاون سےفلسطین اور لبنان کے لیے امداد کا سلسلہ بڑھا دیاہے۔ این ایل سی کے 2 قافلے 100 ٹن گرم خیمے اور کمبل لے کر

فلسطین اور لبنان کی عوام کیلئے امداد کا پہلا زمینی قافلہ اسلام آباد سے روانہ Read More »

حب: نورانی کے قریب زائرین کی بس کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی

فوٹو: فائل حب میں نورانی کراس موسلی چڑھائی کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی، حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زائرین کی بس کو حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، زائرین شاہ نورانی کے مزار سے واپس آ رہے تھے۔ حادثے کا شکار ہونے

حب: نورانی کے قریب زائرین کی بس کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی Read More »

مائیں بچیوں کو صرف گھر چلانا ہی نہیں مُلک چلانا بھی سکھائیں: خالد مقبول صدیقی

فوٹو: فائل چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مائیں بیٹیوں کو صرف چمٹا ہی نہیں نشتر پکڑنا بھی سکھائیں، بچیوں کو گھر چلانا ہی نہیں مُلک چلانا بھی سکھائیں، یہی ہمارے دین کا بھی تقاضہ ہے۔ سرجانی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول

مائیں بچیوں کو صرف گھر چلانا ہی نہیں مُلک چلانا بھی سکھائیں: خالد مقبول صدیقی Read More »

اسرائیل نے ایران کی جوہری اور تیل تنصیبات کو نشانہ کیوں نہیں بنایا؟ اسرائیلی میڈیا نے بتادیا

فوٹو: اے ایف پی اسرائیلی میڈیا نے اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری اور تیل تنصیبات کو نشانہ نہ بنانے کی وجہ سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل نے  26 اکتوبر کو علی الصبح تہران، شیراز اور کرج پر فضائی حملہ کیا جس میں ایران کے چار فوجی ملک کا دفاع کرتے ہوئے شہید

اسرائیل نے ایران کی جوہری اور تیل تنصیبات کو نشانہ کیوں نہیں بنایا؟ اسرائیلی میڈیا نے بتادیا Read More »

‘ڈاکٹروں کو غذائیت کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا’

برطانیہ میں میڈیکل کے طلبہ نے کہا ہے کہ انھیں خوراک اور صحت پر طرزِ زندگی کے اثرات کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا۔ طلبہ کے مطابق جو انھیں پڑھایا جاتا ہے وہ بعد میں ہسپتالوں میں کام کرنے کے دوران عملی طور پر زیادہ کارآمد ثابت نہیں ہوتا۔ ایک ممتاز ڈاکٹر نے کہا

‘ڈاکٹروں کو غذائیت کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا’ Read More »

کیا ہمیں دن میں تین بار کھانا کھانا چاہیے؟

ممکن ہے کہ آپ دن میں تین بار کھانا کھاتے ہوں۔ جدید دور میں ایسے ہی کھانا کھایا جاتا ہے۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ کھانوں میں سب سے اہم ناشتہ ہے۔ کام پر بھی کھانے کا وقفہ ہوتا ہے اور ہماری سماجی اور گھریلو زندگی بھی کھانوں کے گرد ہی گھومتی ہے۔ لیکن کیا

کیا ہمیں دن میں تین بار کھانا کھانا چاہیے؟ Read More »

Scroll to Top