زیادتی کا شکار 14 سالہ بچی پر پولیس اہلکار سے شادی کیلئے مجسٹریٹ کا دباؤ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھیج دیا Ahsan Ahmed Abbasi
سرگودھا میں پولیس کے زیر حراست ملزم کی چودہ سالہ بیٹی سے اے ایس آئی کی اپنے ساتھی کے ہمراہ اجتماعی زیادتی کے کیس میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے مذکورہ معاملے میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو مراسلہ ارسال کیا جس میں انکشاف کیا گیا کہ […]










