پیار میں مبتلا بگ باس کنٹیسٹنٹ کی خودکشی کی کوشش اوویا ہیلن ان دنوں نازیبا ویڈیولیک ہونے سے متعلق خبروں میں ہیں
بگ باس کی تاریخ میں ایک ایسا واقعہ بھی پیش آچکا ہے کہ جب ایک امیدوار نے شو کے دوران محبت کے ٹھکرائے جانے پر خودکشی کی کوشش کی تھی۔ تامل اور ملیالم فلموں کی ادکارہ اوویا ہیلن نے 2017 میں تامل بگ باس میں حصہ لیا جس کو لیجنڈری تامل اداکار کمل ہاسن ۔ […]










