سنکیانگ میں اسٹاربکس کے نئے اسٹورز پر امریکی ادارے کا الزام سراسر جھوٹ ہے، چینی وزارت خارجہبیجنگ ()امریکی ایوانِ نمائندگان کی چین سے متعلق خصوصی کمیٹی نے چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں اسٹاربکس کی جانب سے نئے اسٹورز کھولنے کو “اخلاقی تباہی” قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سنکیانگ میں نام نہاد “نسل کشی” کا الزام سراسر جھوٹ ہے۔ امریکہ کا متعلقہ ادارہ سیاسی مقاصد کے لیے بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے چین کو بدنام کرتا آیا ہے، اس لیے اس کے دعووں پر کوئی اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔چینی ترجمان نے کہا کہ اس وقت سنکیانگ میں معاشرتی استحکام، اقتصادی ترقی، قومی یکجہتی اور مذہبی ہم آہنگی برقرار ہے۔ چین اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو وسعت دینے اور غیر ملکی کمپنیوں کو چین میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے مزید مواقع فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھے گا۔

DATE . 4/Oct/2026

سنکیانگ میں اسٹاربکس کے نئے اسٹورز پر امریکی ادارے کا الزام سراسر جھوٹ ہے، چینی وزارت خارجہبیجنگ ()امریکی ایوانِ نمائندگان کی چین سے متعلق خصوصی کمیٹی نے چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں اسٹاربکس کی جانب سے نئے اسٹورز کھولنے کو “اخلاقی تباہی” قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سنکیانگ میں نام نہاد “نسل کشی” کا الزام سراسر جھوٹ ہے۔ امریکہ کا متعلقہ ادارہ سیاسی مقاصد کے لیے بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے چین کو بدنام کرتا آیا ہے، اس لیے اس کے دعووں پر کوئی اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔چینی ترجمان نے کہا کہ اس وقت سنکیانگ میں معاشرتی استحکام، اقتصادی ترقی، قومی یکجہتی اور مذہبی ہم آہنگی برقرار ہے۔ چین اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو وسعت دینے اور غیر ملکی کمپنیوں کو چین میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے مزید مواقع فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھے گا۔ Read More »

اناج درآمد اور برآمد کرنے والے ممالک کو سپلائی چین کے استحکام کو برقرار رکھنا چاہیے، چینی وزارت تجارتبیجنگ ()جی 20 گروپ کے وزرائے تجارت کی کانفرنس امریکی شہر ملواکی میں منعقد ہوئی، جس میں جی 20 کے ارکان اور مہمان ملک پولینڈ کے وزرائے تجارت اور متعلقہ نمائندوں نے شرکت کی۔ تمام فریقوں نے امریکہ کی جانب سے پیش کیے گئے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا، جن میں خوراک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفت، حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت سے نمٹنا، جبری مشقت کے خاتمے اور سب سے زیادہ مراعات یافتہ قوم کے اصول میں ترمیم سمیت دیگر امور شامل تھے۔چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے جی 20 وزرائے تجارت کی کانفرنس سے متعلق امور پر میڈیا کے سوالات کے جواب دیے۔ترجمان نے کہا کہ اناج سے متعلق مذاکرات میں چین سمیت کئی ابھرتی ہوئی اور ترقی پذیر معیشتوں نے تجویز دی کہ اناج درآمد اور برآمد کرنے والے ممالک کو سپلائی چین کے استحکام کو برقرار رکھنا چاہیے، جبکہ ہر ملک کو غذائی تحفظ اور اپنی داخلی پالیسیوں کے لیے اقدامات کا حق حاصل ہے۔ چیئرمین ملک نے ان تجاویز پر مثبت غور کیا اور مشترکہ اعلامیے میں ان کی مکمل عکاسی کی گئی ہے۔ یہ کامیابی جی 20 کے تمام ارکان کے اتفاقِ رائے اور مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔دوسری جانب، حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت اور جبری مشقت جیسے موضوعات پر ابتدا ہی سے اختلافات موجود تھے۔ جہاں تک سب سے زیادہ مراعات یافتہ قوم کے اصول میں تبدیلی کا تعلق ہے، چین سمیت بیشتر ارکان نے اسے کثیرالجہتی نظام کی بنیاد قرار دیا، کیونکہ یہ عالمی تجارت میں استحکام کا باعث بنتا ہے اور اس میں تبدیلی کثیرالجہتی نظام کو نقصان پہنچائے گی۔ تمام ارکان کی آرا کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئرمین ملک نے اس معاملے پر کوئی مسودہ پیش نہیں کیا۔

DATE . 4/Oct/2026

اناج درآمد اور برآمد کرنے والے ممالک کو سپلائی چین کے استحکام کو برقرار رکھنا چاہیے، چینی وزارت تجارتبیجنگ ()جی 20 گروپ کے وزرائے تجارت کی کانفرنس امریکی شہر ملواکی میں منعقد ہوئی، جس میں جی 20 کے ارکان اور مہمان ملک پولینڈ کے وزرائے تجارت اور متعلقہ نمائندوں نے شرکت کی۔ تمام فریقوں نے امریکہ کی جانب سے پیش کیے گئے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا، جن میں خوراک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفت، حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت سے نمٹنا، جبری مشقت کے خاتمے اور سب سے زیادہ مراعات یافتہ قوم کے اصول میں ترمیم سمیت دیگر امور شامل تھے۔چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے جی 20 وزرائے تجارت کی کانفرنس سے متعلق امور پر میڈیا کے سوالات کے جواب دیے۔ترجمان نے کہا کہ اناج سے متعلق مذاکرات میں چین سمیت کئی ابھرتی ہوئی اور ترقی پذیر معیشتوں نے تجویز دی کہ اناج درآمد اور برآمد کرنے والے ممالک کو سپلائی چین کے استحکام کو برقرار رکھنا چاہیے، جبکہ ہر ملک کو غذائی تحفظ اور اپنی داخلی پالیسیوں کے لیے اقدامات کا حق حاصل ہے۔ چیئرمین ملک نے ان تجاویز پر مثبت غور کیا اور مشترکہ اعلامیے میں ان کی مکمل عکاسی کی گئی ہے۔ یہ کامیابی جی 20 کے تمام ارکان کے اتفاقِ رائے اور مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔دوسری جانب، حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت اور جبری مشقت جیسے موضوعات پر ابتدا ہی سے اختلافات موجود تھے۔ جہاں تک سب سے زیادہ مراعات یافتہ قوم کے اصول میں تبدیلی کا تعلق ہے، چین سمیت بیشتر ارکان نے اسے کثیرالجہتی نظام کی بنیاد قرار دیا، کیونکہ یہ عالمی تجارت میں استحکام کا باعث بنتا ہے اور اس میں تبدیلی کثیرالجہتی نظام کو نقصان پہنچائے گی۔ تمام ارکان کی آرا کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئرمین ملک نے اس معاملے پر کوئی مسودہ پیش نہیں کیا۔ Read More »

چینی سائنسدان نیپال میں سرحد پار شدید آفات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ سائنسی تحقیق کریں گےبیجنگ ()چائنا یونیورسٹی آف جیو سائنسز (بیجنگ) کی قیادت اور نیپال اکیڈمی آف سائنسز کے تعاون سے تشکیل دی گئی ہمالیہ کی ” 8·26″ شدید ارضیاتی آفات سے متعلق ہنگامی بین الاقوامی سائنسی تحقیقی ٹیم کی روانگی کی تقریب چین کے صوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں منعقد ہوئی۔یہ ٹیم نیپال میں تقریباً 20 روزہ بین الاقوامی ہنگامی مشترکہ سائنسی تحقیق کرے گی۔ تحقیق کا دائرہ آفت کے ماخذ علاقے، متاثرہ علاقوں اور زیریں دھارے کے پورے دریائی طاس تک پھیلا ہوگا۔ اس دوران بین الاقوامی کریوسفیئر اور لیتھوسفیئر سے متعلق شدید قدرتی آفات کا جائزہ لیا جائے گا، تاکہ سرحد پار ارضیاتی آفات کی مشترکہ روک تھام اور تدارک کے لیے چینی سائنسی حل پیش کیے جا سکیں۔یہ سائنسی تحقیق موسمیاتی تبدیلی کے پس منظر میں ہمالیہ کے “ایشیائی واٹر ٹاور” خطے میں کریوسفیئر اور لیتھوسفیئر سے متعلق آفات کے خطرات کے انتظام کے لیے قیمتی عملی تجربات فراہم کرے گی۔

DATE . 4/Oct/2026

چینی سائنسدان نیپال میں سرحد پار شدید آفات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ سائنسی تحقیق کریں گےبیجنگ ()چائنا یونیورسٹی آف جیو سائنسز (بیجنگ) کی قیادت اور نیپال اکیڈمی آف سائنسز کے تعاون سے تشکیل دی گئی ہمالیہ کی ” 8·26″ شدید ارضیاتی آفات سے متعلق ہنگامی بین الاقوامی سائنسی تحقیقی ٹیم کی روانگی کی تقریب چین کے صوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں منعقد ہوئی۔یہ ٹیم نیپال میں تقریباً 20 روزہ بین الاقوامی ہنگامی مشترکہ سائنسی تحقیق کرے گی۔ تحقیق کا دائرہ آفت کے ماخذ علاقے، متاثرہ علاقوں اور زیریں دھارے کے پورے دریائی طاس تک پھیلا ہوگا۔ اس دوران بین الاقوامی کریوسفیئر اور لیتھوسفیئر سے متعلق شدید قدرتی آفات کا جائزہ لیا جائے گا، تاکہ سرحد پار ارضیاتی آفات کی مشترکہ روک تھام اور تدارک کے لیے چینی سائنسی حل پیش کیے جا سکیں۔یہ سائنسی تحقیق موسمیاتی تبدیلی کے پس منظر میں ہمالیہ کے “ایشیائی واٹر ٹاور” خطے میں کریوسفیئر اور لیتھوسفیئر سے متعلق آفات کے خطرات کے انتظام کے لیے قیمتی عملی تجربات فراہم کرے گی۔ Read More »

“کلاسیکی کتب میں چین” کے نئے سیزن کا آغاز

بیجنگ ()4 اکتوبر کی شام 8 بجے، چائنا میڈیا گروپ کا ثقافتی پروگرام “کلاسیکی کتب میں چین” اپنے نئے سیزن کے ساتھ سی سی ٹی وی 1 پر نشر ہوگا۔نئے سیزن کی پہلی قسط میں چین کی قدیم تاریخ کی معروف تاریخ نویسی پر مبنی کتاب “زی ژی ٹونگ جیان”،یعنی تاریخ کے آئینے ، کو

“کلاسیکی کتب میں چین” کے نئے سیزن کا آغاز Read More »

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

ناگویا: ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ جاپان کے شہر نشین میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی جانب سے دیئے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور معاذ صداقت نے اننگز کا آغاز کیا

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ناگویا: ایشین گیمز  کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے دلچسپ و سننی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا۔  ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوریا کو شکست دیکر تیسری پوزیشن کا میچ جیت لیا۔ چوتھے کوارٹر میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ تین، تین گول

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا Read More »

کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کائنات امتیاز نے 19 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ کائنات امتیاز 2010 اور 2014 میں ایشین گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ٹیم کا

کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا Read More »

ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟

جاپان میں جاری ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں چین سب سے آگے ہے۔ چین نے ایشین گیمز میں اب تک 169 گولڈ، 89 سلور اور 83 کانسی کے تمغے حاصل کرلیے ہیں۔ مجموعی طور پر 341 میڈلز کے ساتھ چین پہلے نمبر پر ہے، جب کہ میزبان جاپان 83 گولڈ کے ساتھ مجموعی

ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟ Read More »

اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

بالی وڈ اداکارہ نصرت بھروچا کی ایک حادثے میں ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اداکارہ اپنے کام کے سلسلے میں بالی گئی تھیں جہاں وہ حادثے کی وجہ سے زخمی ہوگئیں تاہم ابتدائی طور پر اداکارہ کے زخمی ہونے سمیت ان کی صحت سے

اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق Read More »

ہر تقریب کیلئے نیا جوڑا بنانے کی ضرورت نہیں، ندا یاسر کا لباس سے متعلق خواتین کو اہم مشورہ

پاکستانی اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے لڑکیوں اور خواتین کو ہر بار نئے کپڑے خریدنے کے بجائے انہیں دوبارہ اسٹائل میں بنوانے کا مشورہ  دیا ہے۔  سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ نے خواتین کو کپڑوں سے متعلق اہم مشورہ دیا ہے۔ ندا یاسر نے اپنی ویڈیو میں

ہر تقریب کیلئے نیا جوڑا بنانے کی ضرورت نہیں، ندا یاسر کا لباس سے متعلق خواتین کو اہم مشورہ Read More »

Scroll to Top