پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

ڈالر اور پاکستانی روپے کے تبادلہ کی شرح پاکستان کی معیشت کے لیے بہت اہم ہے۔ جب ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہوتی ہے، تو پاکستان کے لیے درآمدات مہنگی ہو جاتی ہیں، جس سے مہنگائی بڑھتی ہے۔ کیونکہ پاکستان بہت سی چیزیں باہر سے منگواتا ہے، جیسے کہ تیل اور مشینری،

پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت Read More »

“اکیسویں صدی کی میری ٹائم سلک روڈ “کی شپنگ لائنیں 100 سے زائد ممالک اور خطوں تک پہنچ گئیںسلک روڈ کی تعمیر نے چین اور دیگر خطوں کے ما بین اقتصادی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہےبیجنگ ()3 اکتوبر کو “اکیسویں صدی کی میری ٹائم سلک روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے پیش کیے جانے کو 13 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ میری ٹائم سلک روڈ کی تعمیر نے چین اور جنوب مشرقی ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ سمیت دیگر خطوں کے ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مسلسل نئی بلندیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ رواں سال کے آغاز سے اب تک چین نے لاطینی امریکہ، جنوب مشرقی ایشیا اور دیگر خطوں کے لیے متعدد نئی براہِ راست بیرونی تجارتی شپنگ لائنیں شروع کی ہیں جبکہ بین الاقوامی کنٹینر شپنگ روٹس اب دنیا کے 100 سے زائد ممالک اور خطوں تک پھیل چکے ہیں۔اسی دوران، “اکیسویں صدی کی میری ٹائم سلک روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں شامل ممالک کے عوام کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے چین نے بڑی تعداد میں ایسے “چھوٹے مگر مؤثر” منصوبے شروع کیے ہیں، جن کا مقصد عوام کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانا ہے۔موسمیاتی اسمارٹ وارننگ سسٹم “ما زو” کے تحت 100 سے زائد ممالک کے ایک ہزار سے زائد ماہرین اور پیشہ ور افراد کو تربیت دی جا چکی ہے، جبکہ یہ نظام 7 ممالک میں نافذ العمل ہے۔ مستقبل میں اس کا اطلاق 30 ممالک تک بڑھایا جائے گا۔ “سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یارڈ” منصوبے کے ذریعے کاشت کاری کے طریقوں کو بہتر بنانے اور مٹی کی زرخیزی بڑھانے میں مدد ملی، جس کے نتیجے میں متعلقہ علاقوں میں مکئی کی پیداوار چار گنا تک بڑھ گئی ہے۔

DATE . 3/0ct/2026

“اکیسویں صدی کی میری ٹائم سلک روڈ “کی شپنگ لائنیں 100 سے زائد ممالک اور خطوں تک پہنچ گئیںسلک روڈ کی تعمیر نے چین اور دیگر خطوں کے ما بین اقتصادی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہےبیجنگ ()3 اکتوبر کو “اکیسویں صدی کی میری ٹائم سلک روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے پیش کیے جانے کو 13 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ میری ٹائم سلک روڈ کی تعمیر نے چین اور جنوب مشرقی ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ سمیت دیگر خطوں کے ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مسلسل نئی بلندیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ رواں سال کے آغاز سے اب تک چین نے لاطینی امریکہ، جنوب مشرقی ایشیا اور دیگر خطوں کے لیے متعدد نئی براہِ راست بیرونی تجارتی شپنگ لائنیں شروع کی ہیں جبکہ بین الاقوامی کنٹینر شپنگ روٹس اب دنیا کے 100 سے زائد ممالک اور خطوں تک پھیل چکے ہیں۔اسی دوران، “اکیسویں صدی کی میری ٹائم سلک روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں شامل ممالک کے عوام کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے چین نے بڑی تعداد میں ایسے “چھوٹے مگر مؤثر” منصوبے شروع کیے ہیں، جن کا مقصد عوام کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانا ہے۔موسمیاتی اسمارٹ وارننگ سسٹم “ما زو” کے تحت 100 سے زائد ممالک کے ایک ہزار سے زائد ماہرین اور پیشہ ور افراد کو تربیت دی جا چکی ہے، جبکہ یہ نظام 7 ممالک میں نافذ العمل ہے۔ مستقبل میں اس کا اطلاق 30 ممالک تک بڑھایا جائے گا۔ “سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یارڈ” منصوبے کے ذریعے کاشت کاری کے طریقوں کو بہتر بنانے اور مٹی کی زرخیزی بڑھانے میں مدد ملی، جس کے نتیجے میں متعلقہ علاقوں میں مکئی کی پیداوار چار گنا تک بڑھ گئی ہے۔ Read More »

چین کا باکس آفس رواں سال 30 ارب یوآن سے تجاوز کر گیاچین کی فلمی مارکیٹ مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے

بیجنگ () آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال اب تک چین کا مجموعی باکس آفس 30 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا ہے۔ رواں سال چین کی فلمی مارکیٹ مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ اب تک تین سو سے زائد فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا

چین کا باکس آفس رواں سال 30 ارب یوآن سے تجاوز کر گیاچین کی فلمی مارکیٹ مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے Read More »

جی 20 گروپ کے وزرائے تجارت کی کانفرنس کا امریکہ میں انعقادخوراک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفتواشنگٹن ()جی 20 گروپ کے وزرائے تجارت کی کانفرنس امریکی شہر ملواکی میں منعقد ہوئی، جس میں جی 20 کے ارکان اور مہمان ملک پولینڈ کے وزرائے تجارت اور متعلقہ نمائندوں نے شرکت کی۔ تمام فریقوں نے امریکہ کی جانب سے پیش کیے گئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا، جن میں خوراک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفت، حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت سے نمٹنا، جبری مشقت کے خاتمے اور سب سے زیادہ مراعات یافتہ قوم کے اصول میں ترمیم سمیت دیگر امور شامل تھے۔ کانفرنس میں خوراک سے متعلق امور پر

اعلامیے پر اتفاق ہوا، جبکہ دیگر امور پر کوئی نمایاں پیش رفت نہیں ہوئی۔چین کے نائب وزیر تجارت اور بین الاقوامی تجارتی نمائندے لی چھنگ گانگ نے کانفرنس میں شرکت اور خطاب کیا۔لی چھنگ گانگ نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی ہے کہ جی 20 گروپ کو بنی نوع انسان کے

جی 20 گروپ کے وزرائے تجارت کی کانفرنس کا امریکہ میں انعقادخوراک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفتواشنگٹن ()جی 20 گروپ کے وزرائے تجارت کی کانفرنس امریکی شہر ملواکی میں منعقد ہوئی، جس میں جی 20 کے ارکان اور مہمان ملک پولینڈ کے وزرائے تجارت اور متعلقہ نمائندوں نے شرکت کی۔ تمام فریقوں نے امریکہ کی جانب سے پیش کیے گئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا، جن میں خوراک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفت، حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت سے نمٹنا، جبری مشقت کے خاتمے اور سب سے زیادہ مراعات یافتہ قوم کے اصول میں ترمیم سمیت دیگر امور شامل تھے۔ کانفرنس میں خوراک سے متعلق امور پر Read More »

یورپی یونین سے درآمد شدہ پیرا نائٹرو ٹولوین پر اینٹی ڈمپنگ تحقیقات کا آغاز، چینی وزارت تجارتجبکہ تجارتی امداد کے شعبے میں چین ہمیشہ محتاط اور دانشمندانہ موقف اختیار کرتا آیا ہے، تر جمانبیجنگ ()چین کی وزارت تجارت نے 3 اکتوبر سے یورپی یونین سے درآمد کیے جانے والے پیرا نائٹرو ٹولوین پر اینٹی ڈمپنگ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اس حوالے سے وزارت تجارت کے ترجمان نے صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ تحقیقات مقامی صنعت کی درخواست پر شروع کی گئی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ درخواست گزار کی جانب سے فراہم کی گئی ابتدائی شہادتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2022 سے 2025 تک یورپی یونین سے درآمد کیے جانے والے پیرا نائٹرو ٹولوین کی مقدار زیادہ رہی، جبکہ اس کی قیمت میں تقریباً 60 فیصد کمی واقع ہوئی۔ یورپی یونین سے ڈمپنگ کے ذریعے درآمد کی جانے والی مصنوعات نے چین کی مقامی صنعت کی پیداوار اور آپریشنز کو نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کے قوانین اور عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کے اصولوں کے مطابق متعلقہ درخواست اینٹی ڈمپنگ تحقیقات شروع کرنے کی شرائط پوری کرتی ہے۔ چینی فریق قانون کے مطابق تحقیقات کرے گا، تمام متعلقہ فریقوں کے جائز حقوق اور مفادات کی مکمل ضمانت دے گا اور حقائق اور انصاف کی بنیاد پر فیصلہ کرے گا۔ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ 2025 سے اب تک یورپی یونین نے چین کے خلاف 28 تجارتی امدادی تحقیقات شروع کی ہیں جبکہ تجارتی امداد کے شعبے میں چین ہمیشہ محتاط اور دانشمندانہ موقف اختیار کرتا آیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چین متعدد بار واضح کر چکا ہے کہ یورپی یونین کو درپیش تجارتی اور اقتصادی مسائل کا درست ادراک کرنا چاہیے اور باہمی تشویش کے معاملات کو مکالمے اور مشاورت کے ذریعے حل کرنا چاہیے۔

DATE . 3/Oct/2026

یورپی یونین سے درآمد شدہ پیرا نائٹرو ٹولوین پر اینٹی ڈمپنگ تحقیقات کا آغاز، چینی وزارت تجارتجبکہ تجارتی امداد کے شعبے میں چین ہمیشہ محتاط اور دانشمندانہ موقف اختیار کرتا آیا ہے، تر جمانبیجنگ ()چین کی وزارت تجارت نے 3 اکتوبر سے یورپی یونین سے درآمد کیے جانے والے پیرا نائٹرو ٹولوین پر اینٹی ڈمپنگ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اس حوالے سے وزارت تجارت کے ترجمان نے صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ تحقیقات مقامی صنعت کی درخواست پر شروع کی گئی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ درخواست گزار کی جانب سے فراہم کی گئی ابتدائی شہادتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2022 سے 2025 تک یورپی یونین سے درآمد کیے جانے والے پیرا نائٹرو ٹولوین کی مقدار زیادہ رہی، جبکہ اس کی قیمت میں تقریباً 60 فیصد کمی واقع ہوئی۔ یورپی یونین سے ڈمپنگ کے ذریعے درآمد کی جانے والی مصنوعات نے چین کی مقامی صنعت کی پیداوار اور آپریشنز کو نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کے قوانین اور عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کے اصولوں کے مطابق متعلقہ درخواست اینٹی ڈمپنگ تحقیقات شروع کرنے کی شرائط پوری کرتی ہے۔ چینی فریق قانون کے مطابق تحقیقات کرے گا، تمام متعلقہ فریقوں کے جائز حقوق اور مفادات کی مکمل ضمانت دے گا اور حقائق اور انصاف کی بنیاد پر فیصلہ کرے گا۔ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ 2025 سے اب تک یورپی یونین نے چین کے خلاف 28 تجارتی امدادی تحقیقات شروع کی ہیں جبکہ تجارتی امداد کے شعبے میں چین ہمیشہ محتاط اور دانشمندانہ موقف اختیار کرتا آیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چین متعدد بار واضح کر چکا ہے کہ یورپی یونین کو درپیش تجارتی اور اقتصادی مسائل کا درست ادراک کرنا چاہیے اور باہمی تشویش کے معاملات کو مکالمے اور مشاورت کے ذریعے حل کرنا چاہیے۔ Read More »

چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کا معیار بہت بلند ہے، نو بل انعام یا فتہ سائنس دانچین میں ٹیکنالوجی کی جدت کا عمل کافی پہلے شروع ہو چکا تھا، کونسٹنٹن نوووسیلوف بیجنگ ()نوبل انعام یافتہ طبیعیات دان کونسٹنٹن نوووسیلوف نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے چین میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کا مشاہدہ کیا ہے اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بین الاقوامی سائنسی تحقیقی تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔چین میں گریفین سے متعلق سائنسی تحقیق میں دس سال سے زائد عرصے تک گہری شمولیت کے دوران نوووسیلوف نے چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کا مشاہدہ کیا اور چینی نوجوان سائنس دانوں کی تربیت میں بھی حصہ لیا۔ اسی بنا پر انہیں 2020 اور 2021 میں چینی حکومت کی جانب سے “فرینڈشپ ایوارڈ” سے نوازا گیا، جبکہ 2023 میں انہیں چینی اکیڈمی آف سائنسز کا غیر ملکی رکن منتخب کیا گیا۔نوووسیلوف نے کہا کہ مصنوعی ذہانت، خلائی ٹیکنالوجی اور بیٹریوں سمیت مختلف شعبوں میں چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کا معیار بہت بلند ہے اور برقی گاڑیوں کا شعبہ بھی عالمی سطح پر سرفہرست ہے۔انہوں نے کہا کہ متعدد ابھرتے ہوئے ٹیکنالوجی کے شعبوں میں چین نے قابلِ ذکر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کے مطابق چین میں ٹیکنالوجی کی جدت کا عمل کافی پہلے شروع ہو چکا تھا، خصوصاً تیرہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کو بہت اہمیت دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کئی برسوں سے چینی ساتھیوں کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں اور انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ چین کی متعلقہ پالیسیوں کے نتیجے میں ٹھوس تکنیکی نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

DATE . 3/Oct/2026

چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کا معیار بہت بلند ہے، نو بل انعام یا فتہ سائنس دانچین میں ٹیکنالوجی کی جدت کا عمل کافی پہلے شروع ہو چکا تھا، کونسٹنٹن نوووسیلوف بیجنگ ()نوبل انعام یافتہ طبیعیات دان کونسٹنٹن نوووسیلوف نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے چین میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کا مشاہدہ کیا ہے اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بین الاقوامی سائنسی تحقیقی تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔چین میں گریفین سے متعلق سائنسی تحقیق میں دس سال سے زائد عرصے تک گہری شمولیت کے دوران نوووسیلوف نے چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کا مشاہدہ کیا اور چینی نوجوان سائنس دانوں کی تربیت میں بھی حصہ لیا۔ اسی بنا پر انہیں 2020 اور 2021 میں چینی حکومت کی جانب سے “فرینڈشپ ایوارڈ” سے نوازا گیا، جبکہ 2023 میں انہیں چینی اکیڈمی آف سائنسز کا غیر ملکی رکن منتخب کیا گیا۔نوووسیلوف نے کہا کہ مصنوعی ذہانت، خلائی ٹیکنالوجی اور بیٹریوں سمیت مختلف شعبوں میں چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کا معیار بہت بلند ہے اور برقی گاڑیوں کا شعبہ بھی عالمی سطح پر سرفہرست ہے۔انہوں نے کہا کہ متعدد ابھرتے ہوئے ٹیکنالوجی کے شعبوں میں چین نے قابلِ ذکر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کے مطابق چین میں ٹیکنالوجی کی جدت کا عمل کافی پہلے شروع ہو چکا تھا، خصوصاً تیرہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کو بہت اہمیت دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کئی برسوں سے چینی ساتھیوں کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں اور انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ چین کی متعلقہ پالیسیوں کے نتیجے میں ٹھوس تکنیکی نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ Read More »

جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں بھارتی نمائندے کے بیان پرپاکستان نے حقِ جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے فرسٹ سیکرٹری سرفراز احمد نے کہا کہ جموں وکشمیر بھارت کا داخلی معاملہ نہیں، عالمی سطح

جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب Read More »

Scroll to Top