محموداچکزئی کا اسپیکر چیمبر جانے سے انکار، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے نیا وفد تشکیل دیدیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی جانب سے مذاکرات کے لیے اسپیکر کے چیمبر جانے سے انکار پر پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے نیا وفد تشکیل دیدیا۔ محمودخان اچکزئی کا مؤقف ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کسی نیوٹرل مقام پر ہوں تو جاؤں گا۔ دوسری […]

