ڈھائی لاکھ روپے میں 3 منٹ کی دنیا کی مہنگی ترین واٹس ایپ کال
کراچی کی سینٹرل جیل میں قید مالدار کاروباری شخصیات کی ان کے اہلخانہ وکلاء یا دوستوں سے واٹس ایپ پر کال کرائے جانے کے عوض15ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے وصول کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سپرینٹنڈنٹ سینٹرل جیل عبدالکریم عباسی نے سوال کرنے پر لاعلمی ظاہر کی اور بتایا کہ وہ ایسی کاروائیوں […]
ڈھائی لاکھ روپے میں 3 منٹ کی دنیا کی مہنگی ترین واٹس ایپ کال Read More »



