چین جدت طرازی کی صلاحیت میں تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک میں شامل ہو گیا ہے ، وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی
چین میں سماجی سطح پر تحقیق و ترقی کے لیے مجموعی سرمایہ کاری 3.92 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی بیجنگ () چین کی ریاستی کونسل کے دفترِ اطلاعات میں منعقدہ پریس کانفرنس میں وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی یِن حہ جون نے بتایا کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران چین کی سائنسی و تکنیکی جدت […]


