جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون
ہالی وڈ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون نے جنگوں کو بے وقوفی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کا مقصد جنگی اداروں اور ہتھیار بنانے والوں کے لیے بھاری رقم کمانا ہے ۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں جب 80 سالہ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون سے پوچھا گیا کہ کیا 1980 […]
