چین کی قیادت میں اسمارٹ شہروں کے ڈیٹا کے استعمال کے لیے بین الاقوامی معیار کا عالمی فریم ورک جاری
بیجنگ ()بین الاقوامی معیارات کی تنظیم (ISO) اور بین الاقوامی الیکٹرو ٹیکنیکل کمیشن (IEC) نے حال ہی میں بین الاقوامی معیار “انفارمیشن ٹیکنالوجی — اسمارٹ شہروں میں ڈیٹا کے استعمال — حصہ 1: فریم ورک” جاری کیا ہے۔ یہ بین الاقوامی معیار چین کے ماہر کی پروجیکٹ لیڈر کی حیثیت سے نگرانی میں تیار کیا […]


