مصنوعی ذہانت پر چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے کی عملی اہمیت
بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ کے حالیہ دورۂ امریکہ کے دوران، دونوں فریقوں نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں اہم اتفاقِ رائے حاصل کیا، جس کے مطابق مصنوعی ذہانت کے خطرات اور فوائد پر تبادلۂ خیال کے لیے چین-امریکہ اے آئی ڈائیلاگ قائم کیا جائے گا اور بات چیت کا اگلا دور رواں […]
مصنوعی ذہانت پر چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے کی عملی اہمیت Read More »
