وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے
بالی وڈ اداکار وویک اوبرائے بھی بچے کی پیدائش کے بعد کترینہ کیف کے بڑھتے وزن پر ہونے والی تنقید پر بول پڑے۔ ایک انٹرویو کے دوران وویک اوبرائے نے کترینہ کیف پر تنقید کرنے والوں کو کہا کہ تنقید نہیں کرنا چاہیے کیونکہ تنقید منفی چیز ہے، زندگی میں کرنے کیلئے بہت مثبت کام ہیں، […]
وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے Read More »
