ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس
سندھ فلمز اور جیو فلمز کے اشتراک سے بننے والی فلم ’شیروز‘ تین کہانیوں کا مجموعہ ہے جس مین تین مختلف خواتین کی کہانی بیان کی گئی ہے، اس فلم کے ایک حصے ’گئیر اپ ‘ میں زارا نور عباس مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جس کے ہدایت کار ثاقب خان ہیں۔ سات سال بعد […]



