معروف بھارتی اداکار پردیپ راوت چل بسے
بھارت کے معروف اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کے منیجر نے تصدیق کی کہ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ایک ماہ سے زائد عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے بتایاکہ اداکار چند گھنٹے قبل چل بسے ہیں۔ پردیپ […]
معروف بھارتی اداکار پردیپ راوت چل بسے Read More »
