ENG vs PAK 2nd ODI 2026 | Live Score & Commentary | England vs Pakistan Live Score
DATE . 20/Oct/2026
ENG vs PAK 2nd ODI 2026 | Live Score & Commentary | England vs Pakistan Live Score Read More »
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں پر جرمانہ عائد کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کو سہ ملکی ون ڈے سیریز کے پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیا گیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے
سہ ملکی ون ڈے سیریز : آئی سی سی نے پاکستان اور سری لنکا پر جرمانہ عائد کر دیا Read More »
قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اور ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک بڑا سنگ میل عبور کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف سہ ملکی ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں بابراعظم نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں بابراعظم کے مجموعی رنز 16 ہزار سے
بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 16ہزار سے زائد رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی بیٹر بن گئے Read More »
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ آئی سی سی کے مطابق آئی سی سی بیلٹ رجسٹریشن میں اب تک 44 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کر لی ہے، 12 دنوں میں 1 کروڑ 50 لاکھ 83 ہزار سے زائد ٹکٹس کی درخواستیں
ون ڈے ورلڈکپ 2027 کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ میں ریکارڈ اضافہ Read More »
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ میں بھارتی بیٹر ایشان کشن اور ابھیشیک شرما بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان تیسرے نمبر پر ہیں۔ پاکستان کے اُبھرتے ہوئے
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں معاذ صداقت کی لمبی چھلانگ، سلمان مرزا بھی 9 درجے اوپر آگئے Read More »
راولپنڈی: پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے ابھیشیک شرما کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ صاحبزادہ فرحان نے منگل کو ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، انہوں نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں 2 فل ممبر ٹیموں کے درمیان 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سب
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا Read More »
سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کے خلاف 15 رکنی سری لنکن ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، کوشل مینڈس پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »