چینی صدر کے اہم مضمون کی چھیوشی میگزین میں اشاعت
آفات سے متعلق گورننس کو پیشگی روک تھام کی جانب منتقل کیا جائے، شی بیجنگ () “چھیوشی” میگزین کے 16ویں شمارے میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون “آفات سے بچاؤ، تخفیف اور امدادی صلاحیت بہتر […]
چینی صدر کے اہم مضمون کی چھیوشی میگزین میں اشاعت Read More »


