Posla News

Posla

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهنبی کریم ﷺ سے عرض کیا کہ نجات کی کیا صورت ھے؟ آپﷺ نے فرمایا ” اپنی زبان کو قابو میں رکھو،اپنے گھر کی وسعت میں مقید رہو اور اپنی خطاٶں پر روتے رہو،{ابن ماجہ 2406}نماذ کے ساتھ ساتھ دین بھی قاٸم کریں۔ درود پاک کا ورد زیادہ سے

Posla Read More »

Posla News

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهاچھا سوچئے اور اچھا بولئیے.کیونکہ بدگمانی اور بد زبانی ایسے دو عیب ہیں.جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں۔بد زبان بے مرادبدگمان بے سکونیا اللہ ہمارے دلوں کو بدگمانی سےسختی سے اور بغض سے پناہ دے۔ ہمیں اپنی رضا کے ساتھ جینا سکھا دے۔آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ

Posla News Read More »

Posla News

3ستمبر جمعرات. تعزیتی اعلان *چیئرمین و کنوینر مرکزی چیف آرگنائزر ۔شاکر محمد اسلم قریشی ۔جمعیت القریش پاکستانالسلام علیکمدکھ کی گھڑی میں اطلاع دی جاتی ہے کہ اسلام القریش پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ حاجی فرید قریشی صاحب اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون مرحوم قریشی برادری کے لیے ایک عظیم نام

Posla News Read More »

Scroll to Top