Showbiz

بھارتی عدالت نے سلمان خان اور ان کی بہن کو طلب کرلیا، وجہ سامنے آگئی

چندی گڑھ کی مقامی عدالت نے اداکار سلمان خان، ان کی بہن الویرا خان اگنی ہوتری اور اسٹائل اینڈ کنٹینٹ جیولری پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز کو مبینہ دھوکا دہی کے مقدمے میں طلب کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے تمام افراد کو 5 اکتوبر کو پیش ہو کر الزامات پر جواب جمع کرانے […]

بھارتی عدالت نے سلمان خان اور ان کی بہن کو طلب کرلیا، وجہ سامنے آگئی Read More »

اپنی بیوی کو ایسی جگہ مت چھوڑیں کہ وہ ساری زندگی کچن میں رہے: احسن خان

پاکستان کے نامور اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ اپنی بیوی کو کبھی ایسی جگہ نہ چھوڑیں کہ وہ ساری زندگی کچن میں ہی گُھسی رہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران احسن خان نے مردوں سے اپنی بیویوں کو خود مختار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ

اپنی بیوی کو ایسی جگہ مت چھوڑیں کہ وہ ساری زندگی کچن میں رہے: احسن خان Read More »

پردیپ کے ولن کےکردار کے بغیر شاید فلم گجنی اتنی کامیاب نہ ہوتی: عامر خان

بالی وڈ انڈسٹری کے دیگر  اداکاروں کے ساتھ معروف اداکار عامر خان نے بھی پردیپ راوت کے دنیا سے رخصت ہونے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عامر خان نے ایک بیان میں پردیپ کی بھارتی فلموں میں ادارکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پردیپ بالکل بے خوف ہو کر اور

پردیپ کے ولن کےکردار کے بغیر شاید فلم گجنی اتنی کامیاب نہ ہوتی: عامر خان Read More »

اداکارہ اقرا عزیز نے بیٹی کا چہرہ پہلی بار دکھا دیا، تصاویر وائرل

پاکستانی ٹی وی کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے بیٹی کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا دیا۔ اقرا عزیز نے انسٹاگرام کے ذریعے اپنی بیٹی کی پیدائش کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔ تاہم اس وقت اداکارہ نے اپنی بیٹی کا چہرہ مداحوں سے چھپا رکھا تھا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک

اداکارہ اقرا عزیز نے بیٹی کا چہرہ پہلی بار دکھا دیا، تصاویر وائرل Read More »

ہماری عزتِ نفس کا تماشا نہ بنائیں، کامیڈین اللہ رکھا مرحوم کی بیٹیوں کی سہیل احمد سے التجا

پاکستان کے نامور کامیڈین اللہ رکھا پیپسی مرحوم کی صاحبزادیوں نے سینئر اداکار سہیل احمد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری عزت نفس کا تماشہ مت بنائیں۔   اللہ رکھا پیپسی کی صاحبزادیوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں ان کی چھوٹی بیٹی نے کہا کہ  جب میں بہت چھوٹی تھی تو والد

ہماری عزتِ نفس کا تماشا نہ بنائیں، کامیڈین اللہ رکھا مرحوم کی بیٹیوں کی سہیل احمد سے التجا Read More »

شادی کی تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹانے پر نمرہ خان نے وضاحت پیش کردی

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی حالیہ اداس پوسٹ اور شادی کی تصاویر ہٹانے کے بعد سامنے آنے والی علیحدگی کی افواہوں پر وضاحت دے دی۔ نمرہ خان نے جون 2026 میں انسٹاگرام پر اپنی شادی کا اعلان کیا تھا، اداکارہ نے پیرس میں ہونے والی شادی اور نکاح کی تصاویر بھی

شادی کی تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹانے پر نمرہ خان نے وضاحت پیش کردی Read More »

’قبول ہے‘، عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرل، دوسری شادی کی قیاس آرائیاں

پاکستانی عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی سوشل میڈیا پر دوسری شادی کی چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ ثانیہ اشفاق نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ‘قبول ہے’ کہہ رہی ہیں جب کہ انہوں نے عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ کرکٹر کی سابقہ اہلیہ

’قبول ہے‘، عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرل، دوسری شادی کی قیاس آرائیاں Read More »

معروف بھارتی اداکار پردیپ راوت چل بسے

بھارت کے معروف اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کے منیجر نے تصدیق کی کہ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ایک ماہ سے زائد عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے بتایاکہ اداکار چند گھنٹے قبل چل بسے ہیں۔ پردیپ

معروف بھارتی اداکار پردیپ راوت چل بسے Read More »

ارمیلا اور رام گوپال ورما نے خفیہ شادی کی تھی، بھارتی صحافی کا انکشاف

معروف بھارتی فلم ساز رام گوپال ورما اور اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر کے درمیان 90 کی دہائی میں ڈیٹنگ کی افواہیں تھیں اور اب دونوں ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سینئر بھارتی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس جوڑے نے مبینہ طور پر تعلقات کے دوران خفیہ

ارمیلا اور رام گوپال ورما نے خفیہ شادی کی تھی، بھارتی صحافی کا انکشاف Read More »

ڈانس سین مہنگا پڑ گیا، رشمیکا مندانا شدید انجری کا شکار

 – تازہ ترین – ڈانس سین مہنگا پڑ گیا، رشمیکا مندانا شدید انجری کا شکار بالی ووڈ اداکارہ رشمیکا مندانا فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئی ہیں، جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں کم از کم 6 ہفتے مکمل آرام اور علاج کی ہدایت دی ہے۔ انجری کے باعث ان کے متعدد فلمی منصوبوں کی شوٹنگ

ڈانس سین مہنگا پڑ گیا، رشمیکا مندانا شدید انجری کا شکار Read More »

Scroll to Top