Poslanews News

دنیا میں عدم استحکام میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، چینی وزیر اعظم

ثقافتی تنوع کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا بھی ضروری ہے، لی چھیانگ دوشنبے () چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی حکومتوں کے سربراہان کی کونسل کے 25ویں اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیم کے رکن ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں، میزبان ملک کے مہمانوں […]

دنیا میں عدم استحکام میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، چینی وزیر اعظم Read More »

چین کے قومی ڈیٹا گروپ کا قیام

قیام کا مقصد ڈیٹا وسائل کی ترقی و استعمال کو آگے بڑھانا ہے بیجنگ () چین کے قومی ڈیٹا گروپ لمیٹڈ کا قیام صوبہ حہ بے کے شیونگ آن نیو ایریا میں عمل میں آیا۔ یہ ایک مرکزی سرکاری ادارہ ہے جس کی بنیادی ذمہ داری ڈیٹا وسائل کی ترقی اور ان کے مؤثر استعمال

چین کے قومی ڈیٹا گروپ کا قیام Read More »

چین ثقافتی ورثے کے تحفظ کا قانون بنائے گا ، چینی ریاستی کونسل

بیجنگ () چین کی مرکزی کمیٹی برائے ثقافتی و اخلاقی ترقی کے دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ثقافتی ورثہ کے تحفظ کی مرکزی کمیٹی کے دفتر کے ڈائریکٹر حو کھائی ہونگ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں کہا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی اور ریاستی کونسل

چین ثقافتی ورثے کے تحفظ کا قانون بنائے گا ، چینی ریاستی کونسل Read More »

چینی معیشت کے پہلی تین سہ ماہیوں میں اشاریے حوصلہ افزا رہے، چینی میڈیا

چین کی جی ڈی پی 107.1071 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، رپورٹ بیجنگ () چین کی معیشت کے پہلے تین سہ ماہیوں کے اعداد و شمار جاری کیے گئے۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی جی ڈی پی 107.1071 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، جو

چینی معیشت کے پہلی تین سہ ماہیوں میں اشاریے حوصلہ افزا رہے، چینی میڈیا Read More »

وہ لڑکی جسے ٹھکرا دیا گیا: ہر اُس عورت کو خراج تحسین جو اپنی پہچان خود بناتی ہے

اسلام آ باد ()رواں سال موسم گرما میں، چین کے نوجوانوں کے ہاتھوں تیار کردہ ایک اے آئی مختصر ڈرامے “ٹھکرا دی گئی لڑکی”نے اچانک شہرت پائی اور عمومی توجہ کا مرکز بن گیا۔ کہانی کی مرکزی کردار، قصبے سے تعلق رکھنے والی فانگ تاؤ زی نامی ایک لڑکی ہے جو ماڈل بننے کے خواب

وہ لڑکی جسے ٹھکرا دیا گیا: ہر اُس عورت کو خراج تحسین جو اپنی پہچان خود بناتی ہے Read More »

چین، فرسٹ انٹیلی جنٹ روبوٹ ایپلی کیشن اسکلز ایکسپو کے تحت نان جنگ سرگرمی کا انعقاد

بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ کے زیرِ اہتمام “مستقبل کی مسابقت، فرسٹ انٹیلی جنٹ روبوٹ ایپلی کیشن اسکلز ایکسپو” کے تحت نان جنگ سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔یہ سرگرمی چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے “اے آئی پلس” اقدام پر عمل درآمد کے لیے ایک اختراعی کوشش ہے۔ اس نمائش کا انعقاد اس سے قبل

چین، فرسٹ انٹیلی جنٹ روبوٹ ایپلی کیشن اسکلز ایکسپو کے تحت نان جنگ سرگرمی کا انعقاد Read More »

چائنا میڈیا گروپ اور صوبہ جیانگ سو کے درمیان “برانڈ پاور پروجیکٹ ” کے تحت میڈیا سرگرمیوں کا انعقاد

بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ اور صوبہ جیانگ سو کی صوبائی حکومت کے درمیان “برانڈ پاور پروجیکٹ ” کے تحت اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط اور تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے میڈیا سرگرمیوں کا انعقاد نان جنگ میں ہوا۔ صوبہ جیانگ سو کی سی پی سی کمیٹی کے سیکریٹری اور صوبائی عوامی کانگریس کی

چائنا میڈیا گروپ اور صوبہ جیانگ سو کے درمیان “برانڈ پاور پروجیکٹ ” کے تحت میڈیا سرگرمیوں کا انعقاد Read More »

سینٹرل سوشلزم انسٹی ٹیوٹ نے محبِ وطن متحدہ محاذ کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ ()چینی صدر شی جن پھنگ نے سینٹرل سوشلزم انسٹی ٹیوٹ کے70 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔منگل کے روز انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ گزشتہ 70 برسوں کے دوران سینٹرل سوشلزم انسٹی ٹیوٹ نے سی پی سی سے غیر وابستہ ایسی نمائندہ شخصیات کی ایک بڑی تعداد

سینٹرل سوشلزم انسٹی ٹیوٹ نے محبِ وطن متحدہ محاذ کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی صدر Read More »

جاپانی سیاست دانوں کی “یاسوکونی وار شرائن” پر حاضری مذموم عزائم کی عکاسی کرتی ہے، چینی میڈیا

ٹو کیو () جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی نے یاسوکونی شرائن پر حاضری کی فیس ادا کی۔ ساتھ ہی جاپانی کابینہ کے کئی عہدیداروں اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے اعلیٰ عہدے داروں نے بھی یاسوکونی شرائن پر حاضری دی۔ ٹوکیو ٹرائلز کے 80 سال مکمل ہونے کے اس خصوصی موقع پر جاپانی سیاست دانوں کے

جاپانی سیاست دانوں کی “یاسوکونی وار شرائن” پر حاضری مذموم عزائم کی عکاسی کرتی ہے، چینی میڈیا Read More »

چین اور بلغاریہ کے درمیان ایک مضبوط سیاسی بنیاد ہے، چینی وزیر خارجہ

صوفیہ () بلغاریہ کی صدر الیانا یوتووا اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی ملاقات ہوئی۔منگل کے روز یوتووا نے کہا کہ بلغاریہ اور چین کے درمیان طویل عرصے سے دوستانہ تعلقات قائم ہیں اور 2019 میں بلغاریہ چین تزویراتی شراکت داری بھی قائم کی گئی، جو مساوات اور باہمی مفادات کی بنیاد پر

چین اور بلغاریہ کے درمیان ایک مضبوط سیاسی بنیاد ہے، چینی وزیر خارجہ Read More »

Scroll to Top