Poslanews News

یورپی سیاح چین کی مزید کشش سے متاثر ہو رہے ہیں ، چینی میڈیا

بیجنگ ()رواں موسمِ گرما میں شدید گرمی سے پریشان یورپی سیاح بڑی تعداد میں چین کا رخ کر رہے ہیں تاکہ یہاں کی خوشگوار آب و ہوا اور “چینی طرز کی ٹھنڈک” کا تجربہ کر سکیں۔ ایک سیاحتی پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال گرمیوں کی تعطیلات کے دوران چین آنے […]

یورپی سیاح چین کی مزید کشش سے متاثر ہو رہے ہیں ، چینی میڈیا Read More »

چین کے عالمی ثقافتی ورثے کی تعداد 61 ہو گئی

بیجنگ ()جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ یونیسکو کے 48ویں عالمی ثقافتی ورثہ اجلاس میں چین کی جانب سے پیش کیے گئے “جنگ دہ زن کے روایتی چینی مٹی کے برتنوں کی صنعت کے آثار” کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں باضابطہ طور پر شامل کر لیا گیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی

چین کے عالمی ثقافتی ورثے کی تعداد 61 ہو گئی Read More »

چین کی ڈیجیٹل صنعت کی آمدنی 39.6 ٹریلین یوان تک پہنچ گئی

چین میں شہریوں کی ڈیجیٹل کھپت کا حجم 25.3 ٹریلین یوان تک پہنچ گیا بشکیک ()اسٹیٹ انٹرنیٹ انفارمیشن آفس کی جانب سے جاری کردہ “نیشنل انفارمیٹائزیشن ڈویلپمنٹ رپورٹ (2025)” کے مطابق، 2025 میں چین کی ڈیجیٹل معیشت کے بنیادی شعبوں کی اضافی قدر جی ڈی پی کے 10.5 فیصد سے زائد تک پہنچ گئی۔ اسی

چین کی ڈیجیٹل صنعت کی آمدنی 39.6 ٹریلین یوان تک پہنچ گئی Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک مزید قریبی تعاون کو فروغ دیں گے ، چینی وزیر خا رجہ

بشکیک () چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ، شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل اور علاقائی انسدادِ دہشت گردی ادارے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔وانگ ای نے

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک مزید قریبی تعاون کو فروغ دیں گے ، چینی وزیر خا رجہ Read More »

عالمی پسندیدگی میں چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا، پی یو سروے

بیجنگ ()بلومبرگ کے مطابق، پی یو، ریسرچ سینٹر کی جانب سے 8 فروری سے 13 مئی تک 42 ہزار سے زائد افراد پر کیے گئے ایک سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ تقریباً دو دہائیوں میں پہلی بار عالمی سطح پر چین کے بارے میں مثبت رائے رکھنے والے افراد کا تناسب امریکہ سے زیادہ

عالمی پسندیدگی میں چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا، پی یو سروے Read More »

چین اور قازقستان کے درمیان جامع تعاون کو مضبوطی سے آگے بڑھانا دونوں ممالک کے بنیادی مفادات سے مطابقت رکھتا ہے، چینی صدر

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی کے شی جیاؤ ہوٹل میں قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف سے ملاقات کی، جو عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کے لیے چین میں موجود ہیں۔جمعرات کے روز صدرشی جن پھنگ نے کہا

چین اور قازقستان کے درمیان جامع تعاون کو مضبوطی سے آگے بڑھانا دونوں ممالک کے بنیادی مفادات سے مطابقت رکھتا ہے، چینی صدر Read More »

چینی صدر کی جانب سے عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شریک بین الاقوامی مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے شنگھائی کے عالمی استقبالیہ ہال میں بین الاقوامی معززین کے استقبال کے لیے ایک ضیافت کا اہتمام کیا ،جوعالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے

چینی صدر کی جانب سے عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شریک بین الاقوامی مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام Read More »

چین، عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب کا شنگھائی میں انعقاد

تنظیم کا مقصد مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینا ہے بیجنگ () عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب شنگھائی میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے تقریب

چین، عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب کا شنگھائی میں انعقاد Read More »

چین کی برطانوی حکومت کی جانب سے برٹش اسٹیل کو قومیانے کے فیصلے کی سخت مخالفت

چین برطانوی حکومت کے متعلقہ فیصلے کی سخت مخالفت کرتا ہے، وزارت تجارت بیجنگ () چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے برطانوی حکومت کی جانب سے چین کے جِینگ یے گروپ کی زیرِ ملکیت برٹش اسٹیل کمپنی کو قومیانے کے معاملے پر صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔جمعہ کے روز ترجمان نے کہا کہ

چین کی برطانوی حکومت کی جانب سے برٹش اسٹیل کو قومیانے کے فیصلے کی سخت مخالفت Read More »

Scroll to Top