چینی صدر اور پھنگ لی یوان کی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کی طرف سے دی گئی استقبالیہ ضیافت میں شرکت
چین امریکہ تعلقات کے لیے نئی تزویراتی رہنمائی فراہم کی، شی واشنگٹن () امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام کیا۔ شی جن پھنگ اور پھنگ لی یوان کے […]

