Poslanews News

مجھے اپنی پہلی اولاد، بیٹی سے تقریباً 30 سال تک جدائی کا درد برداشت کرنا پڑا: صباحت بخاری

پاکستانی اداکارہ صباحت بخاری نے  انکشاف کیا ہےکہ مجھے اپنی پہلی اولاد، بیٹی سے تقریباً 30 سال تک جدائی کا درد برداشت کرنا پڑا۔ اداکارہ نے بتایا کہ میری پہلی شادی لاہور میں ہوئی تھی جس سے میرے گھر ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی تاہم شادی ختم ہونے کے بعد سابق شوہر کے خاندان نے […]

مجھے اپنی پہلی اولاد، بیٹی سے تقریباً 30 سال تک جدائی کا درد برداشت کرنا پڑا: صباحت بخاری Read More »

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل

پشاور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں خیبر پختونخوا کی موجودہ سکیورٹی

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل Read More »

چین اور جرمنی کے درمیان گہرے اور مزید مؤثر عملی تعاون کو فروغ دینا ہوگا، چینی وزیر خارجہ

اسلام آ باد () چینی وزیر خارجہ وانگ ای نےجرمنی کے وزیر خارجہ یوہان و یڈیفول کے ساتھ ان کی درخواست پر ٹیلیفونک گفتگو کی۔منگل کے روزوانگ ای نے کہا کہ چین اور جرمنی کے درمیان باہمی فائدہ مند تعاون کو مضبوط بنانا دونوں فریقوں کے مفاد میں ہے اور یہ درست مشترکہ انتخاب ہے۔

چین اور جرمنی کے درمیان گہرے اور مزید مؤثر عملی تعاون کو فروغ دینا ہوگا، چینی وزیر خارجہ Read More »

مصنوعی ذہانت روزگار کو طاقت دیتی ہے، اے پیک وزارتی اجلاس کےاہم نتائج

بیجنگ () اے پیک انسانی وسائل کی ترقی کا آٹھواں وزارتی اجلاس چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر نان جنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں “اے پیک انسانی وسائل کی ترقی کے آٹھویں وزارتی اجلاس کا مشترکہ بیان (نان جنگ بیان)” منظور کیا گیا۔ اس کے علاوہ “مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایشیا پیسیفک میں

مصنوعی ذہانت روزگار کو طاقت دیتی ہے، اے پیک وزارتی اجلاس کےاہم نتائج Read More »

چینی وزیر خا رجہ کا صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملے پر اسحاق ڈار سے اظہارِ ہمدردی

چین قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھےگا، وانگ ای اسلام آ باد () چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک پولیس کیمپ پر دہشت گرد حملے کے حوالے سے ہمدردی کا پیغام بھیجا۔ اپنے

چینی وزیر خا رجہ کا صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملے پر اسحاق ڈار سے اظہارِ ہمدردی Read More »

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

سعودی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے۔ حرمین کے ایکس اکاؤنٹ پر شیخ ابراہیم المدنی کی تصویر جاری کی گئی جس میں بتایا گیا کہ کبھی کبھی وہ مسجدِ الحرام کی ’مکبریہ‘ میں کئی کئی دن بالخصوص رات کے آخری پہر میں عبادت اور اللہ تعالیٰ

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے Read More »

پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق

ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں۔ یہ تحقیق ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ہے جس کے مطابق ایک نسخے میں اوسطاً 4.2 ادویات تجویز کی گئیں جب کہ عالمی ادارہ صحت کی حد

پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق Read More »

ذیابیطس سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک ورزش کرنا چاہیے؟

ورزش ہر ایک کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے اور یہ عادت ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے۔ یہ بات اٹلی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Centro per le Malattie Endocrine e Metaboliche کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ 30 منٹ کی ایروبک

ذیابیطس سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک ورزش کرنا چاہیے؟ Read More »

چمن میں 4 سال کی بچی سے مبینہ شادی کرنیوالا 60 سالہ شخص افغانستان فرار ہوگیا

چمن میں 4 سال کی بچی سے 60 سال کے شخص کی مبینہ شادی کےکیس کا ملزم افغانستان فرار ہوگیا جب کہ بچی کے والد اور ملزم کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تحقیقات میں 4 سالہ بچی کے نکاح کے معاملے میں7 ستمبرکو قتل کی گئی اس کی 14 سالہ بہن

چمن میں 4 سال کی بچی سے مبینہ شادی کرنیوالا 60 سالہ شخص افغانستان فرار ہوگیا Read More »

جی میل میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

جی میل میں ایک نیا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا جس کا مقصد مختلف آن لائن اکاؤنٹس پر لاگ ان ہونے کا عمل آسان بنانا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جی میل میں کاپی کوڈ نامی فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے متعارف کرایا

جی میل میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف Read More »

Scroll to Top