Poslanews News

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر دبئی میں 10 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دبئی میں آج سے سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں رہیں گے۔ DATE […]

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے Read More »

آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا

ایران جنگ نے تیل کی عالمی مارکیٹ میں ایک نیا بحران پیدا کر دیا ہے اور  خام تیل کی جگہ اسے لے جانے والے بحری جہازوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ ڈرون حملوں کے باعث سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن بند ہونے

آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا Read More »

Posla News

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهکائنات میں جو چیز انسان کی عزت وقعت بڑھاتی ہے وہ احساس ہےجو ہر شخص کے پاس نہیں ہوتا۔احساس زندہ ہے تو انسانیت زندہ ہے ۔ اگر احساس مر جائے تو انسان زندہ ہو کر بھی مردہ ہے۔اللہ تعالی ہمیں دوسروں کا احساس اور اپنی ذمہ داریوں کا خیال

Posla News Read More »

چینی صدر اور آسٹریلوی وزیر اعظم نے باہمی تعلقات کی ترقی کے لیے نئی سٹریٹجک رہنمائی فراہم کی، چینی عہد یداربیجنگ ()چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں آسٹریلیا کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر ملٹن ڈک نے بات چیت کی۔پیر کے روزچاؤ لہ جی نے کہا کہ گزشتہ سال چینی صدر شی جن پھنگ اور آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے بیجنگ میں کامیاب ملاقات کی جس سے چین اور آسٹریلیا کے تعلقات کی ترقی کے لیے نئی سٹریٹجک رہنمائی ملی۔ چین آسٹریلیا کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے اور چین-آسٹریلیا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی مسلسل اور مستحکم ترقی کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔ چاؤ لہ جی نے اس بات پر زور دیا کہ چین کی قومی عوامی کانگریس دو طرفہ تعاون کے لیے سازگار قانونی دستاویزات کی تشکیل کو فروغ دینے اور کثیر الجہتی میکانزم کے تحت رابطے اور تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے آسٹریلوی ایوان نمائندگان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ملٹن ڈک نے کہا کہ آسٹریلوی ایوان نمائندگان کے موجودہ دورے میں شریک وفد کے ارکان آسٹریلیا کے مختلف علاقوں اور سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں اور سبھی کو امید ہے کہ آسٹریلیا اور چین کے تعلقات مستحکم انداز میں ترقی کرتے رہیں گے۔ آسٹریلیا ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہے اور آسٹریلوی ایوان نمائندگان چین کی قومی عوامی کانگریس کے ساتھ رابطے اور تبادلوں کو مضبوط کرنے اور فریقین کے درمیان عملی تعاون کے لیے معاونت فراہم کے لئے تیار ہے تاکہ آسٹریلیا چین تعلقات کی ترقی کو فروغ دیا جائے اور دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔

DATE . 21/Sep/2026

چینی صدر اور آسٹریلوی وزیر اعظم نے باہمی تعلقات کی ترقی کے لیے نئی سٹریٹجک رہنمائی فراہم کی، چینی عہد یداربیجنگ ()چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں آسٹریلیا کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر ملٹن ڈک نے بات چیت کی۔پیر کے روزچاؤ لہ جی نے کہا کہ گزشتہ سال چینی صدر شی جن پھنگ اور آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے بیجنگ میں کامیاب ملاقات کی جس سے چین اور آسٹریلیا کے تعلقات کی ترقی کے لیے نئی سٹریٹجک رہنمائی ملی۔ چین آسٹریلیا کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے اور چین-آسٹریلیا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی مسلسل اور مستحکم ترقی کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔ چاؤ لہ جی نے اس بات پر زور دیا کہ چین کی قومی عوامی کانگریس دو طرفہ تعاون کے لیے سازگار قانونی دستاویزات کی تشکیل کو فروغ دینے اور کثیر الجہتی میکانزم کے تحت رابطے اور تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے آسٹریلوی ایوان نمائندگان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ملٹن ڈک نے کہا کہ آسٹریلوی ایوان نمائندگان کے موجودہ دورے میں شریک وفد کے ارکان آسٹریلیا کے مختلف علاقوں اور سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں اور سبھی کو امید ہے کہ آسٹریلیا اور چین کے تعلقات مستحکم انداز میں ترقی کرتے رہیں گے۔ آسٹریلیا ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہے اور آسٹریلوی ایوان نمائندگان چین کی قومی عوامی کانگریس کے ساتھ رابطے اور تبادلوں کو مضبوط کرنے اور فریقین کے درمیان عملی تعاون کے لیے معاونت فراہم کے لئے تیار ہے تاکہ آسٹریلیا چین تعلقات کی ترقی کو فروغ دیا جائے اور دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔ Read More »

چین اور امریکہ کے ما بین تجارتی امور پر تعمیری تبادلہ خیال

مصنوعی ذہانت سے متعلق امور پر بھی گفتگو بیجنگ () چین امریکہ معاشی و تجارتی امور کے چینی رہنما اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ اور امریکی ٹیم کے رہنما، امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ اور تجارتی نمائندے جیمیسن گریر نے نیویارک میں چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورت میں شرکت کی۔منگل

چین اور امریکہ کے ما بین تجارتی امور پر تعمیری تبادلہ خیال Read More »

چین کی اناج کی صنعت کی سالانہ پیداوار 4.5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرنے کی توقع

بیجنگ () چین کے قومی محکمہ خوراک اور اسٹرٹیجک ریزروز کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے معنقدہ ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک کے “15 ویں پانچ سالہ منصوبے” کی مدت کے دوران، چین اعلیٰ معیار کے اناج کے منصوبے پر مزید عمل درآمد کرے گا

چین کی اناج کی صنعت کی سالانہ پیداوار 4.5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرنے کی توقع Read More »

چینی صدر کی زیر صدارت سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا اجلاس

بیجنگ ()؛کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی کی جامع حکمرانی کو مستقل مضبوط بنانے کے اہم مسئلے پر غور کیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے کی۔اجلاس نے فیصلہ کیا کہ سی

چینی صدر کی زیر صدارت سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا اجلاس Read More »

Scroll to Top