حاملہ ہونیکی خبروں پر کرینہ کپور نے خاموشی توڑ دی، انسٹاگرام اسٹوری وائرل
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے جم سے باہر نکلتے ہوئے اپنی ایک وائرل ویڈیو کے بعد حاملہ ہونے کی افواہوں پر ذو معنی انداز میں ردعمل دیا ہے۔ کرینہ کی حالیہ تصاویر سامنے آنے کے بعد کچھ سوشل میڈیا صارفین یہ قیاس آرائیاں کر رہے تھے کہ وہ امید سے ہیں۔ اداکارہ کی ٹیم […]
حاملہ ہونیکی خبروں پر کرینہ کپور نے خاموشی توڑ دی، انسٹاگرام اسٹوری وائرل Read More »
