رواں سال کے دوران سربراہانِ مملکت کے باہمی رابطوں کے انتظامات پر چین اور امریکہ کا رابطہ برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ () چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس کی صدارت کی ،اس موقع پر ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کا ستمبر میں امریکہ کا متوقع دورہ اب بھی منصوبے کے مطابق ہے۔ اس بارے […]

