چین ہمیشہ کی طرح بنگلہ دیشی حکومت کی ہموار طرز حکمرانی کی حمایت کرتا رہے گا، چینی وزیر خا رجہ
منیلا () چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے منیلا میں مشرقی ایشیا تعاون کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے دوران بھارت، برازیل، بنگلہ دیش، برونائی، ویتنام اور پاپوا نیو گنی کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے درخواست پر فلپائن کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی۔بھارتی وزیر خارجہ ایس […]
