بھارتی موسیقار اے آر رحمان کا بیٹا کار حادثے میں زخمی
معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان کے بیٹے اور پلے بیک گلوکار اے آر امین بھارتی شہر چنئی میں کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق پیر کے روز اے آر امین اور ان کے ساتھ سفر کرنے والے ایک دوست کو اس وقت چوٹیں آئیں جب ان کی گاڑی ایک ٹیکسی سے ٹکرا […]
بھارتی موسیقار اے آر رحمان کا بیٹا کار حادثے میں زخمی Read More »
