چین کی سولہویں آرکٹک مہم کے سائنسی سروے جہاز ” شوئے لونگ 2 ” کا برفانی اسٹیشن کی تحقیقات کا آغاز
بیجنگ () چین کی سولہویں آرکٹک مہم کے سائنسی سروے جہاز ” شوئے لونگ 2 ” نے آرکٹک اوشن کے مرکزی علاقے میں شمالی عرض بلد کی تقریباً 84 ڈگری پر اپنے اس سفر کے پہلے برفانی اسٹیشن کے سروے آغاز کیا۔” شوئے لونگ 2 ” اس سفر کے دوران 7 برفانی اسٹیشنوں پر 20 […]
