ڈرائیونگ مشکل محسوس ہونے پر شاپنگ کیلئے ہیلی کاپٹر میں دکان پر جانے والا شخص
اگر آپ کو بازار سے کسی دکان سے سامان لینا جانا ہو تو کیسے جائیں گے؟ زیادہ تر افراد پیدل جاتے ہیں یا کسی گاڑی کا انتخاب کرتے ہیں۔ مگر کیا آپ ہیلی کاپٹر پر کسی دکان پر جانا پسند کریں گے کیونکہ ڈرائیونگ کے لیے فاصلہ بہت زیادہ محسوس ہو رہا ہوگا؟ یقین کرنا […]
ڈرائیونگ مشکل محسوس ہونے پر شاپنگ کیلئے ہیلی کاپٹر میں دکان پر جانے والا شخص Read More »
