چین-جاپان تعلقات میں موجودہ سنگین مشکلات کی ذمہ داری مکمل طور پر جاپان پر عائد ہوتی ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ () چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں چین جاپان تعلقات کے حوالے سے کہا کہ چین اور جاپان کے تعلقات اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اس کی ذمہ داری مکمل طور پر جاپان پر عائد ہوتی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ تقریباً ایک […]





