“چین کی گورننس اور عالمی ترقی” کے موضوع پر بین الاقوامی مکالمے کے یوراگوئے سیشن کا انعقاد
مونٹی ویڈیو() چائنا میڈیا گروپ اور یوراگوئے میں چینی سفارت خانے کی مشترکہ میزبانی میں “چین کی گورننس اور عالمی ترقی” کے موضوع پر بین الاقوامی مکالمے کا یوراگوئے سیشن دارالحکومت مونٹی ویڈیو میں منعقد ہوا۔ یوراگوئے کے ناصب صدر کیرولینا کوسے نے تقریب سے خطاب کیا۔ یوراگوئے کے سیاسی، کاروباری اور علمی حلقوں نیز […]


