Poslanews News

امریکہ۔فلپائن تعاون کسی تیسرے فریق کے خلاف یا اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے والا نہیں ہونا چاہیے ، چینی وزارتِ خارجہبیجنگ ()اطلاعات کے مطابق فلپائن میں امریکی سفارت خانے نے پالاون جزیرے میں مرکز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ فلپائنی ماہی گیروں کو غیر قانونی ماہی گیری کی سرگرمیوں سے متعلق اطلاعات دینے میں مدد فراہم کی جا سکے۔ منگل کے روز چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے معمول کی پریس کانفرنس میں اس حوالے سے کہا کہ چین کا ہمیشہ یہ مؤقف رہا ہے کہ ممالک کے درمیان روابط اور تعاون سے خطے کے ممالک کے درمیان باہمی مفاہمت اور اعتماد میں اضافہ اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ ملنا چاہیے۔چین امریکہ اور فلپائن کے درمیان معمول کے تعاون کی مخالفت نہیں کرتا، تاہم ایسا تعاون کسی تیسرے فریق کے خلاف یا اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے والا نہیں ہونا چاہیے۔

DATE . 18 /Aug/2026

امریکہ۔فلپائن تعاون کسی تیسرے فریق کے خلاف یا اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے والا نہیں ہونا چاہیے ، چینی وزارتِ خارجہبیجنگ ()اطلاعات کے مطابق فلپائن میں امریکی سفارت خانے نے پالاون جزیرے میں مرکز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ فلپائنی ماہی گیروں کو غیر قانونی ماہی گیری کی سرگرمیوں سے متعلق اطلاعات دینے میں مدد فراہم کی جا سکے۔ منگل کے روز چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے معمول کی پریس کانفرنس میں اس حوالے سے کہا کہ چین کا ہمیشہ یہ مؤقف رہا ہے کہ ممالک کے درمیان روابط اور تعاون سے خطے کے ممالک کے درمیان باہمی مفاہمت اور اعتماد میں اضافہ اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ ملنا چاہیے۔چین امریکہ اور فلپائن کے درمیان معمول کے تعاون کی مخالفت نہیں کرتا، تاہم ایسا تعاون کسی تیسرے فریق کے خلاف یا اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے والا نہیں ہونا چاہیے۔ Read More »

چین میں 2026 کی سالانہ باکس آفس آمدنی 26 ارب یوآن سے تجاوز کر گئیبیجنگ()چین میں 2026 کی سالانہ باکس آفس آمدنی (پری سیل سمیت) 26 ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے، جس میں 65 کروڑ سے زائد فلم بین اور 9 کروڑ 52 لاکھ 30 ہزار سے زائد شوز شامل ہیں۔2026 کے سمر سیزن کا فلم باکس آفس (پری سیل سمیت) 10.2 ارب یوآن سے تجاوز کر چکا ہے ۔نیٹ ورک پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق، 11 اگست کو ملک بھر میں ریلیز ہونے والی فلم “ایک بار مشرقِ وسطیٰ میں ” نے ریلیز کے صرف 8 دنوں میں 1 ارب یوآن سے زیادہ کی آمدنی حاصل کی ہے ۔

DATE . 18/Aug/2026

چین میں 2026 کی سالانہ باکس آفس آمدنی 26 ارب یوآن سے تجاوز کر گئیبیجنگ()چین میں 2026 کی سالانہ باکس آفس آمدنی (پری سیل سمیت) 26 ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے، جس میں 65 کروڑ سے زائد فلم بین اور 9 کروڑ 52 لاکھ 30 ہزار سے زائد شوز شامل ہیں۔2026 کے سمر سیزن کا فلم باکس آفس (پری سیل سمیت) 10.2 ارب یوآن سے تجاوز کر چکا ہے ۔نیٹ ورک پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق، 11 اگست کو ملک بھر میں ریلیز ہونے والی فلم “ایک بار مشرقِ وسطیٰ میں ” نے ریلیز کے صرف 8 دنوں میں 1 ارب یوآن سے زیادہ کی آمدنی حاصل کی ہے ۔ Read More »

چین کی “لی شون۔1” خلائی شٹل نے اہم تجربہ مکمل کر لیابیجنگ()حالیہ دنوں چائنا ایرواسپیس انوویشن کی تیار کردہ “لی شون۔1” کے اپر اسٹیج نے پروپلشن سسٹم کے متعدد تجربات مکمل کیے ہیں اور اس کی پہلی پرواز اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں متوقع ہے۔اپر اسٹیج کو عام طور پر ایک “خلائی شٹل” کی طرح سمجھا جا سکتا ہے، جو راکٹ اور اس کے ذریعے خلا میں بھیجے جانے والے خلائی جہاز کے درمیان نصب ہوتا ہے۔ راکٹ انہیں خلا میں پہنچاتا ہے جبکہ سیٹلائٹ کو مقررہ مدار میں پہنچانے کا اگلا کام “اپر اسٹیج” انجام دیتا ہے۔مسلسل کئی ماہ تک جاری رہنے والے تجربات کے دوران “لی شون۔1” اپر اسٹیج کے انجن کی مجموعی طور پر 5211 سیکنڈ تک اگنیشن آزمائش کی گئی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اب پرواز کے تجربات کے مرحلے میں داخل ہونے کی شرائط پوری کر چکا ہے۔یہ اپر اسٹیج پے لوڈ کی صلاحیت میں اضافے سمیت متعدد اہم جدتوں کے ذریعے چین میں درمیانے درجے کے تجارتی و سول راکٹس کے ذریعے متعدد سیٹلائٹس کی تعیناتی اور گہرے خلائی تحقیق کے شعبوں میں موجود بعض خلا کو پُر کرے گا۔

DATE . 18 / Aug/2026

چین کی “لی شون۔1” خلائی شٹل نے اہم تجربہ مکمل کر لیابیجنگ()حالیہ دنوں چائنا ایرواسپیس انوویشن کی تیار کردہ “لی شون۔1” کے اپر اسٹیج نے پروپلشن سسٹم کے متعدد تجربات مکمل کیے ہیں اور اس کی پہلی پرواز اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں متوقع ہے۔اپر اسٹیج کو عام طور پر ایک “خلائی شٹل” کی طرح سمجھا جا سکتا ہے، جو راکٹ اور اس کے ذریعے خلا میں بھیجے جانے والے خلائی جہاز کے درمیان نصب ہوتا ہے۔ راکٹ انہیں خلا میں پہنچاتا ہے جبکہ سیٹلائٹ کو مقررہ مدار میں پہنچانے کا اگلا کام “اپر اسٹیج” انجام دیتا ہے۔مسلسل کئی ماہ تک جاری رہنے والے تجربات کے دوران “لی شون۔1” اپر اسٹیج کے انجن کی مجموعی طور پر 5211 سیکنڈ تک اگنیشن آزمائش کی گئی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اب پرواز کے تجربات کے مرحلے میں داخل ہونے کی شرائط پوری کر چکا ہے۔یہ اپر اسٹیج پے لوڈ کی صلاحیت میں اضافے سمیت متعدد اہم جدتوں کے ذریعے چین میں درمیانے درجے کے تجارتی و سول راکٹس کے ذریعے متعدد سیٹلائٹس کی تعیناتی اور گہرے خلائی تحقیق کے شعبوں میں موجود بعض خلا کو پُر کرے گا۔ Read More »

چین کے سابق وزیرِاعظم جو رونگجی کی آخری رسومات بیجنگ میں ادا کر دی گئیں، شی جن پھنگ کی آخری رسومات میں شرکتبیجنگ ()کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ممتاز رکن، آزمودہ اور وفادار کمیونسٹ کارکن، ممتاز انقلابی سیاست دان اور پارٹی و ملک کے ممتاز رہنما، سی پی سی کی 14ویں اور 15ویں مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ملک کے سابق وزیرِاعظم جو رونگجی کی آخری رسومات 18 اگست کو بیجنگ کے باباوشان انقلابی قبرستان میں ادا کر دی گئیں ۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ،وزیراعظم لی چھیانگ اور پارٹی و ریاست کے اہم رہنماؤں نے اُن کی آخری رسومات میں شرکت کی جبکہ دیگر رہنماؤں نے مختلف ذرائع سے اپنے تعزیتی جذبات کا اظہار کیا۔جو رونگجی رواں ماہ 12 اگست کو بیجنگ میں علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ ان کی عمر 98 برس تھی۔

DATE . 18 / Aug/2026

چین کے سابق وزیرِاعظم جو رونگجی کی آخری رسومات بیجنگ میں ادا کر دی گئیں، شی جن پھنگ کی آخری رسومات میں شرکتبیجنگ ()کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ممتاز رکن، آزمودہ اور وفادار کمیونسٹ کارکن، ممتاز انقلابی سیاست دان اور پارٹی و ملک کے ممتاز رہنما، سی پی سی کی 14ویں اور 15ویں مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ملک کے سابق وزیرِاعظم جو رونگجی کی آخری رسومات 18 اگست کو بیجنگ کے باباوشان انقلابی قبرستان میں ادا کر دی گئیں ۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ،وزیراعظم لی چھیانگ اور پارٹی و ریاست کے اہم رہنماؤں نے اُن کی آخری رسومات میں شرکت کی جبکہ دیگر رہنماؤں نے مختلف ذرائع سے اپنے تعزیتی جذبات کا اظہار کیا۔جو رونگجی رواں ماہ 12 اگست کو بیجنگ میں علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ ان کی عمر 98 برس تھی۔ Read More »

چین کی قومی معیشت جنوری سے جولائی تک مجموعی طور پر مستحکم رہی، ریاستی کونسلخدماتی شعبے کی پیداواری سرگرمیوں کا اشاریہ 4.7 فیصد بڑھا

بیجنگ () چین کی ریاستی کونسل کے دفترِ اطلاعات نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔ قومی ادارۂ شماریات کے متعلقہ عہدیدار نے بتایا کہ رواں سال جنوری سے جولائی تک چین کی قومی معیشت مجموعی طور پر مستحکم رہی اور نئی اور بہتر سمت میں ترقی کا رجحان برقرار رہا۔جنوری سے جولائی تک ملک کی

چین کی قومی معیشت جنوری سے جولائی تک مجموعی طور پر مستحکم رہی، ریاستی کونسلخدماتی شعبے کی پیداواری سرگرمیوں کا اشاریہ 4.7 فیصد بڑھا Read More »

غلطیوں سے جدا میں بھی نہیں تو بھی نہیںدونوں انساں ہے خدا تو بھی نہیں میں بھی نہیںمیں تجھے اور تو مجھے الزام دیتے ہیں مگراپنے اندر جھانکتا تو بھی نہیں میں بھی نہیںمانا کہ غلط فہمیوں نے کردی دونوں میں پیدا دوریاںورنہ برا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

DATE . 18 / Aug/2026

غلطیوں سے جدا میں بھی نہیں تو بھی نہیںدونوں انساں ہے خدا تو بھی نہیں میں بھی نہیںمیں تجھے اور تو مجھے الزام دیتے ہیں مگراپنے اندر جھانکتا تو بھی نہیں میں بھی نہیںمانا کہ غلط فہمیوں نے کردی دونوں میں پیدا دوریاںورنہ برا تو بھی نہیں میں بھی نہیں Read More »

راحت فتح کی نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر پرفارمنس کی ویڈیو وائرل، گلوکار پر سخت تنقید

عالمی شہرت یافتہ نامور پاکستانی گلوکار  راحت فتح علی خان نے لیجنڈری قوال نصرت فتح علی خان کو ان کی برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ نصرت فتح علی خان کو دنیا سے رخصت ہوئے تین دہائیاں گزر چکی ہیں تاہم ان کی

راحت فتح کی نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر پرفارمنس کی ویڈیو وائرل، گلوکار پر سخت تنقید Read More »

Scroll to Top