چین میں مقناطیسی قوت سے چلنے والی ٹرین کا 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر کی رفتار تک پہنچنے کا کامیاب تجربہ
چین میں تجرباتی میگ لیو ٹرین نے تیز ترین رفتار پکڑنے کا اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ چینی صوبے ہوبئی کی ڈونگ ہو لیبارٹری میں ایک کلومیٹر طویل ٹیسٹ ٹریک پر میگ لیو ٹرین نے صرف 5.3 سیکنڈ میں صفر سے 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کی۔ محققین کے مطابق ٹرین نے […]
