ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آئرلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 11 گول کے بڑے مارجن سے ہرادیا۔ اولمپیئن شہباز سینئر اور اولمپیئن خالد حمید خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے۔ خیال رہے کہ گروپ ڈی میں پاکستان اپنا اگلا […]
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا Read More »
