چین اور امریکہ اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
بیجنگ () چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے چین میں امریکی سفیر ڈیوڈ پرڈیو نے بیجنگ میں ملاقات کی۔جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ دونوں سربراہان مملکت کی قیادت میں چین اور امریکہ تعمیری اور اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ دونوں فریقوں کو چاہیے کہ […]

